Quran O Hadees
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran O Hadees, Education, Multan.
10/08/2023
29/10/2022
*ہر تکلیف اذیت نہیـں ہوتی ...*
*کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیـــــں ...*
*جو ہمیں صــــابر بنا دیتی ہیــــــــں ...*
*اور صــــــبر کــرنــــــے والــــــے ...*
*اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیـــــــں....!!!*
28/10/2022
*السلام علیکم و رحمت اللّٰــــہ و برکاتہ*
*آج جمعہ کا مبارک دن ہے،سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا ہر گز نہ بھولیے گا…اگلے جمعہ تک اپنے لیے نور اور فتنوں سے پناہ کا سامان کیجیے…!!!*
*جزاکم اللّٰــــہ خیراً کثیرا🌹*
27/10/2022
*💕کچھ مدت گزر جانے کے بعد آپ کو معلوم ہو گا..... اگر اللہ آپ کو آپ کے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو آپ ڈوب جاتے..... بیشک اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے💕*
26/10/2022
صحیح البخاری۔1412
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
061