ATTA Petroleum Service
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ATTA Petroleum Service, Business service, NEAR EID GAH KHANEWAL Road MULTAN, Multan.
22/05/2026
وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
24/04/2026
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر
10/04/2026
*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
02/04/2026
*وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ*
پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ، نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
30/11/2025
وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔،
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 16 اکتوبر 2025 رات 12 بجے سے ہوگا۔
ٹینک لاری خالی کرتے وقت آس پاس کسی بھی گاڑی یا بائیک کو سٹارٹ ناں کرنے دیں
خصوصی ان پٹرول پمپس پہ جن پہ پٹرول کا ٹینک ڈسپنسرز کے ساتھ نزدیک ہو
گرمی کی شدت بہت زیادہ ہے احتیاط کریں
01/04/2025
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
*تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ*
*عید الفطر کی مبارکباد* ✨🌙 🌸
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو *عید الفطر مبارک* ہو! 🕌✨ اللہ تعالیٰ آپ کے رکھے گئے تمام روزے، کی گئی عبادتیں اور دعائیں قبول فرمائے۔ 🤲🏼❤️
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آپ اور آپ کے پیارے ہمیشہ سلامت، خوشحال اور کامیاب رہیں۔ آمین! 🌟💖
*عید مبارک!* 🎉🎊
دعا گو
*محمد احسان بھٹی*
*عطاء پیٹرولیم سروس ملتان*
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا،
نوٹیفیکیشن
نہایت افسوس کے ساتھ تمام بھائیوں اور دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ مہر قسور عباس صاحب (مالک / ڈیلر عطاء پیٹرولیم سروس ملتان) کے چھوٹے بھائی جناب مہر اصغر حسین صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
نماز جنازہ کل بروز جمعرات بعد از نماز ظہر 2 بجے (ککڑ ہٹہ) کرم پور جوتہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی، تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
15/02/2022
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری- ذرائع*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ، نوٹیفیکیشن
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 16 فروری رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
NEAR EID GAH KHANEWAL Road MULTAN
Multan
60000