Deputy Director Food Multan

Deputy Director Food Multan

Share

Divisional Food Office Multan Division

22/05/2026
22/05/2026

پی آر سنٹر میلسی پر گندم سے بھری گاڑیوں کی آمد اور ان لوڈنگ کا عمل جاری
محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق
اور ڈائریکٹر جنرل فوڈ جناب امجد حفیظ کی ہدایات پر
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی جناب محمد علی شاہین کی نگرانی میں
پی آر سنٹر میلسی پر گندم سے بھری گاڑیوں کی آمد اور ان لوڈنگ کا عمل شفاف اور منظم انداز میں جاری ہے۔

فوڈ ڈیپارٹمنٹ کا عملہ موقع پر موجود ہے اور کسانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ خریداری کا عمل بروقت مکمل ہو سکے۔
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی
محمد علی شاہین

Photos from District Food Controller Vehari.'s post 17/05/2026
Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Head Nou Bahar Near Vehari Chock MultN
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00