Bahar Hussain
Bahar Hussain
Broadcaster Pbc,Waseb Tv & Fm 103 Multan. Editor Daily Multan Digital. Writer, Director n Social Worker. CEO Bahar Hussain Official.
10/05/2026
میری جنت، میری امڑی، میڈی ٹھنڈی مٹھڑی اماں…تُساں ایہہ دنیا چھوڑ گئے او، پر میڈا ایمان ہے جو ماں دی محبت ہوندی اے، او کڈھئیں ختم نئیں تھیندی۔امڑی ایں جہان وچ ہووے یا اُوں جہان وچ… انہاں دا پیار انہاں دی محبت ، اماں سینڑ دی دعاواں تے شفقت دا فیض ہمیشہ وسدا رہندا اے۔
اج "مدر ڈے" اے اماں سینڑ ۔۔۔تے اج وی میڈا دل تُہاڈے پیر چمّنڑ کوں تڑپدا پیا اے۔
اماں میڈی سوھنڑی اماں،
تیڈے پیر چماں…
ہنجو کیر چماں…
بہوں دیر چماں…
اماں، تہاڈا نکھیڑا ہُن سمجھ آیا اے کہ کِتنا دردناک اے۔
جڈاں دل ڈکھدا اے تے بندہ ہر ویلے آپنڑی اماں بی بی کوں آواز ڈیندا اے۔
اماں حضور…
کتنے مہینے گزر گئے، تُہاڈی زیارت نئیں تھئی۔ بڑا مونجھا ہاں تہاڈی خوشبو، تہاڈی لوری، تہاڈا ہتھ، تہاڈی ڈانٹ… ہر شے اتھاں تک روح روندی پئی اے۔
اج میں تُہاڈے واسطے بہوں سارا قرآن' کلامِ الٰہی پڑھساں
تے منتظر رہساں خواب وچ ۔۔۔
تساں ضرور آسو اماں جی… خواب وچ،
خیال وچ،
دعا وچ
خوشبو بنڑ کے۔
تاکہ میں وی ہک واری کھل کھلا کے آکھ سگاں:
“Happy Mother’s Day
اماں…”“ہیپی ہیپی مدر ڈے…”
اماں، تُساں نئیں او…
پر میڈا ہر سجدہ،
ہر دعا،
ہر ہنجو
اج وی تُہانڈے ناں اے۔رب کریم تُہاڈی قبر کوں جنت دے باغاں وچوں ہک نویکلا تے سوھنڑا انمول باغ بنڑا ڈیوے۔آمین ثمہ آمین ۔۔۔
اماں اج ضرور آوائے۔۔۔
ضرور آسو ۔۔۔
تہاڈا تاہنگی تے ڈکھی پتر ۔۔۔
بہار حسین
04/05/2026
قابل احترام و محبت بھری شخصیت کی نذر ادب کے ساتھ ۔۔۔
کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کے تعارف کے لیے لفظوں کا سہارا نہیں بلکہ ان کے کردار کی گواہی کافی ہوتی ہے ۔۔۔ جناب ظفر آہیر ایک ایسی ہی شخصیت کا نام ہے جن کی زندگی سادگی، فطرت پسندی اور بے باک صحافت کا ایک حسین سنگم ہے ۔۔۔
ظفر آہیر صاحب کے مزاج میں وہ ٹھہراؤ اور سادگی ہے جو صرف ان لوگوں کا خاصہ ہوتی ہے جن کا تعلق مٹی اور فطرت سے گہرا ہو ۔۔۔
وہ پھولوں کی رنگینی میں خالق کی کاریگری ڈھونڈتے ہیں اور سادہ لوح انسانوں کی معصومیت میں زندگی کا اصل جوہر تلاش کرتے ہیں ۔۔۔
ان کی صحبت میں بیٹھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے انسان کسی گھنے درخت کے مٹھڑے سائے تلے آگیا ہو ۔۔۔
صحافت کی دنیا میں جہاں مصلحت پسندی ایک فن بن چکی ہے، وہاں ظفر آہیر کا قلم آج بھی "سچ" کا پہرہ دے رہا ہے ۔۔۔
میرے قابل احترام حق لکھنے سے کبھی نہیں کتراتے ۔۔۔
ان کی تحریر میں کاٹ ضرور ہے، مگر بدتہذیبی نہیں۔ وہ لفظوں کو حسن و جمال اور شائستگی کے ایسے پیرائے میں ڈھالتے ہیں کہ پڑھنے والا بات کی گہرائی میں اترتا چلا جاتا ہے ۔۔۔
وہ ایک مدبر صحافی ہیں جو صرف خبر نہیں دیتے، بلکہ شعور کی شمع روشن کرتے ہیں۔
ان کی شخصیت ایک مہربان دوست کی سی ہے ۔۔۔ ان کا لہجہ محبت سے لبریز اور ان کا برتاؤ عزت و تکریم کا آئینہ دار ہے ۔۔۔
وہ جانتے ہیں کہ دل کیسے جیتے جاتے ہیں اور رشتوں کی آبیاری کیسے کی جاتی ہے ۔۔۔
دعا بحضور ربِ ذوالجلال کہ رحیم مولا ظفر آہیر صاحب کے قلم کی روشنائی کو ہمیشہ سچائی کا نور عطاء فرمائے ۔۔۔
ان کی زندگی کو ان پھولوں کی طرح شاداب رکھ جن سے وہ محبت کرتے ہیں۔ انہیں صحت، سکون اور طویل عمر عطاء فرما تاکہ ان کی شفقت کا یہ سایہ ہم جیسے عقیدت مندوں پر ہمیشہ قائم رہے ۔۔۔
ظفر آہیر صاحب جیسے لوگ معاشرے کا وہ اثاثہ ہیں جو اپنی تحریر سے معاشرے کی اصلاح کرتے ہیں اور اپنے کردار سے انسانیت کا وقار بلند کرتے ہیں ۔۔۔ میڈا سوھنڑا اللہ ان کا حامی و ناصر ہو ۔۔۔
آمین ثمہ آمین
04/05/2026
With Khalil Ahmed Sanghi – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
19/04/2026
🌹عرس مبارک🌹
حضرت پیر سید صادق حسین شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس مبارک ٹھٹھہ صادق آباد میں
24 اپریل، جمعۃ المبارک
نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔۔۔
📖 ختمِ قرآنِ پاک
نمازِ فجر کے بعد
محفلِ سماع
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام 4 بجے
🍲 تقسیمِ لنگر
نمازِ مغرب کے بعد
━━━━━━━━━
🌿 گدی نشین 🌿
خلیفہ غلام حسین مرحوم
خلیفہ غلام رسول مرحوم
خلیفہ طالب حسین طیب مرحوم
خلیفہ خادم حسین مرحوم
خلیفہ شفقت حسین مرحوم
خلیفہ طارق حسین مرحوم
━━━━━━━━━
🤲 چشم براہ 🤲
خلیفہ ڈاکٹر عاشق حسین زاھد
خلیفہ بہار حسین
ایف ایم 103 ملتان
خلیفہ ریاض حسین
ڈاکٹر علی ذیشان احمد
محمد یاور بہار
انجنیئر علی ارسلان
ڈاکٹر علی اسد بہار
انجنیئر
محمد زر بخت بہار
محمد زوار حسین بہار (ایڈووکیٹ)
خلیفہ طلعت حسین طیب ( بخاری میڈیکل سٹور)
خلیفہ زاھد حسین
خلیفہ عمران شفقت
━━━━
✨ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی ✨
19/04/2026
البرق HD نیوز پر رومانوی داستان سوھنی مہینوال بیان کرتے ہوئے ۔۔۔
15/04/2026
محترم عمران ارشد صاحب کے ساتھ ملتان ادبی سنگت کی جانب سے ( عید ملن پارٹی) میں شرکت ۔۔۔ شکریہ رشید عباس صاحب ۔۔۔
12/04/2026
واحد سوشل ویلفیئر سوسائٹی ملتان پاکستان کی اک یادگار تقریب ۔۔۔
10/04/2026
برادر من حاجی سعید راں' حاجی مہر افتخار مہر' حاجی صفدر ارائیں اور حاجی ملک شوکت حسین میتلا صاحبان کے ساتھ اک حسیں یادگار ۔۔۔
07/04/2026
وسدے مینہ وچ ھک شخص بہوں یاد آندے ۔۔۔
ایڈا یاد جو اکھیں توں وی مینہ وسدے ۔۔۔
04/04/2026
بشکریہ برادر من محمد عامر صاحب ۔۔۔
03/04/2026
بہار جانی پڑھ سگدیں تاں چہرے پڑھ
حالات پچھنڑ دی کیا لوڑ ھے ۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Bahar Street. .
Multan