Asco Interprises
This page give you all information about live stock and animal medicine
12/05/2025
12/05/2025
This Drip available..
Tp : 600
Mrp : 2900
12/04/2025
جانوروں پر چیچڑوں اور جوؤں کے مستقل اور دیرپا علاج کے لئے #بائیو ویپن ایک محفوظ اور بہترین چیز ہے۔
کسی بھی شہر میں منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
☎️0304 8135135
04/04/2024
چیچڑ، جوئیں، پسو کا تدارک
موجودہ موسم میں مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے
یہ نہ صرف جانوروں کے تکلیف دہ ہوتے ہیں اور دودھ گوشت کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتے ہیں بلکہ جانوروں میں کئی خطرناک بیماریاں بھی پھیلاتے ہیں
بیماریوں کو پھیلانے میں سب سے زیادہ مکھیوں اور چیچڑوں کا کردار ہے۔
نوٹ کریں
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کی وجہ سے جانور ہر وقت اپنی دم کان اور جلد ہلاتا رہتا ہے جس سے دودھ کی پیداوار بھی کم ہوجاتی ہے کیونکہ کہ جانور پریشان رہتا ہے، سٹریس میں ہوتا ہے اور چارہ خوراک بھی سکون سے نہیں کھاتا، حتیٰ کہ آرام سے بیٹھ اور جگالی بھی نہیں کر سکتا
کچھ مکھیاں، چیچڑوں اور مچھروں کی طرح ڈنگ مارنے والی یا کاٹنے والی بھی ہوتی ہیں جو جانوروں کے لئے شدید تکلیف کا باعث بنتا ہے
مکھیوں، مچھروں اور چیچڑوں کا کنٹرول:
اپنے جانور پر بائیو ویپن کا سپرے کریں
یہ تمام چیچڑوں کو ختم کرے گا
18/08/2022
جانوروں کی لمپی سکن بیماری کے زخموں کےلئے بہترین سپرے
ہول سیل ریٹ پہ حاصل کرنے کے لئے ابھی میسج کریں۔
03048135135
31/07/2022
👈لمپی سکن کے علاج کے لئے
👈جگر کی اصلاح کے لئے
👈نظام انہظام کی بہتری اور ہاضمے کے لئے
👈لمپی سکن کی وجہ سے جسم پر سوزش اور گلٹیوں کے لئے بہترین دوا ہے۔
اپنے شہر میں لینے کے لیے نمبر ڈائل کریں
03048135135
01/01/2019
White Gold (Granules)Feed Suplement For Dairy and LiveStoke
Packing:25 kg
Availabel at Farooq Medicoes And Vet Services
For More Info You can call and What'sApp us.
03143562135
(Free Home Delivery For 25 kg booking)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
A1 Block F Shah Rukne Alam
Multan
60000