Ajmal Imam
Nature Cannot be Changed. There is everything related to Islam
12/12/2025
🔴 فرعون اور نمرود طاقت کے باوجود اپنے انجام سے نہ بچ سکا، آج ظلم کرنے والوں کے لیے بھی انجام وہی لکھا جا چکا ہے
محمود خان اچکزئی 👇
04/11/2025
سُنا ہے پھر سے کہیں یار ہو گئے ہو کیا...
ہم سے بچھڑ کر وفادار ہو گئے ہو کیا... 💔
16/02/2025
خُدا وجُود نہیں رکھتا ، وگَرنہ ہم لوگ
جَہاں بھی دیکھتے بے سَاختہ لِپٹ جاتے
13/02/2025
میں ویکھ لیا سب سنگتاں نوں
نالے ہر رشتہ آزما بیٹھاں
اس پیار پریت دے معاملے وچ
میں عزت وقار ونجا بیٹھاں
سجناں دے وی کئی کئی روپ ھوندن
میں ہر پہچان بھلا بیٹھاں
ساری کھیڈ شاکرؔ مقدراں دی
بھرے شہر دے وچ تنہا بیٹھاں
🖍️ - شاکرؔ شجاع آبادی ♥️🥀
28/12/2024
زندگی قرض میں آئے ہوئے سِکے کی طرح
روز کچھ سُود مرے سر پہ چڑھا دیتی ہے۔۔۔۔۔😔😔
12+12=24
زندگی میں ایسی تاریخ کبھی نہیں آئیگی ۔
الوداع 🤕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Ghazi Abad
Multan
MULTAN