SL Art Gallery
This page is all about of Paintings Sketches Art & Poetry .
°°Understanding is An Art & Everyone i
20/03/2025
اسلامک کیلی گرافی سورہ انزلنا
17/02/2025
Mark your lifeline name 🥳
17/02/2025
Love you in 3D style 💯🎉
17/02/2025
نازکی اس کے لب کی کیا کہیے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
میر تقی میر 😜
17/02/2025
میں کبوتروں کو اڑاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
فضا کا حسن بڑھاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
یہ آنکھ مفت میں کچھ بھی نہیں دیکھاتی ھے
میں اسکو خواب دیکھاتا ھوں اور دیکھتا ہوں
سنائی دیتا کس کس کو کون سنتا ھے
گلی میں شور مچھاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
کبھی میں پوچھتا رہتا تھا کون ھے در پر
اور اب میں دوڑ کے جاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
دھمال ڈالنے آتا روز ایک ملنگ
میں روز دیکھنے جاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
سنا ھے موت مداوا ھے زیست کے غم کا
رکو میں جان سے جاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
حیا سے کیسے بدلتی ھے رنگت رخسار
میں اس کو شعر سناتا ھوں اور دیکھتا ھوں
کشش زمین میں زیادہ ھے آسمان میں کم
ہوا میں خاک اڑاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
جو شخص پیار کا منکر ھے سامنے آئے *صائم*
میں اس سے آنکھ ملاتا ھوں اور دیکھتا ھوں
🌟𝐬𝒶𝓲ϻ ϻ𝓪𝓵𝓲𝓴............. ✍️
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
17/02/2025
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ❤️🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |