Poor Help

Poor Help

Share

easypaisa jazz cash+923448099473 Muhammad Khursheed
Our mission is to spread Islamic education and support needy students.

01/03/2026

Need help for Masjid 🤲🤲

01/03/2026

یا اللہ! جس ماں کے گھر میں راشن نہیں، اس کے نصیب میں آسانی لکھ دے۔ جس کے چولہے میں آگ نہیں جلتی، وہاں اپنی رحمت کی روشنی بھر دے۔ رمضان کے بابرکت دنوں کے صدقے لوگوں کے دلوں میں رحم اور مدد کا جذبہ پیدا فرما دے۔ آمین۔ 🤲"

26/02/2026

🤲 ماہِ رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے
اس بابرکت مہینے میں بہت سے گھرانے ایسے ہیں جو سحری اور افطاری تک سے محروم ہیں۔
😭 یہ لوگ آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔
💔 ایک چھوٹی سی مدد کسی کا پورا رمضان آسان بنا سکتی ہے۔
🤲 زکوٰۃ، صدقہ اور عطیات دے کر ان مستحق خاندانوں کی مدد کریں۔

26/02/2026

یہ ننھے چہرے مسکرا تو دیتے ہیں…
مگر ان کی زندگی کی تھکن آنکھوں میں صاف نظر آتی ہے 💔

آئیں ان کے لیے آسانی کا سبب بنیں 🤲

06/02/2026

صدقہ مصیبت کو ٹالتا ہے — آج کسی کی مدد کریں، کل اللہ آپ کی مدد فرمائے گا۔ 🤍
WhatsApp number 00923402327400

04/01/2026

بیوہ ماں جی ہے اس کا کمانے والا کوئی نہیں ہے اس کو راشن کی ضرورت ہے کوئی اللہ کا نیک بندہ بھائی بہن مدد کر دے

03/01/2026

اس مسجد میں ایک ہیڈ پمپ کی زورت ہے یہاں پے بچے قرآن کی تعلیم حاصل کر رہا ہے کوئی بھائی یہ بہن مدد کر دے اللہ پاک اس کا اجر دے گا ان شاءاللہ

03/01/2026

اس مسجد میں ایک ہیڈ پمپ کی زورت ہے یہاں پے 300 سو بچے قرآن کی تعلیم حاصل کر رہا ہے کوئی بھائی یہ بہن مدد کر دے اللہ پاک اس کا اجر دے گا ان شاءاللہ

06/11/2025

Need help for masjid

29/10/2025

Need help for masjid 🏛️💖👏

07/10/2025

اس مسجد کے لیے قران پاک اور ہیڈ پمپ کی بہت سخت ضرورت ہے کوئی اللہ کا نیک بندہ بھائی بہن مدد کر دے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan