ChouDhary_writes
Welcome to My page �
خالی جيب انسان کا نہيں اس کے رشتوں کا امتحان ليتی ہے جہاں اکثر اپنوں کے چہرے بدل جاتے ہيں…
محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے۔ ♥️
اِس جہاں میں سب سے بڑا قحط بُرے حالات میں ساتھ دینے والوں کی عدم دستیابی ہے
مجھے لگتا ہے جس دن تمہارا سَر میرے پہلو میں ہوگا ناں اُسی دن کرہ ارض کے تُمام دُکھ میری دہلیز سے خودبخود ہجرت کر جائیں گے۔
مرد نبھانے پر آئے تو طوائف سے بھی نکاح کر لے
محبت میں مجبوری تو فقط چھوڑ دینے کا بہانہ ہے...
میں بجھ گیا تو کہیں دور جا کے رکھ دینا
مرے دھویں سے کوئی دوسرا خراب نہ ہو🌷
محنت کا پھل اور مسئلے کا حل رب دے گا یہ مت سوچو کب دے گا، جب بھی دے گا بے حساب دے گا۔💝
I may look normal but deep down
"Tumhe koi aur dekhe toh jalta ha dil" 🙂💝
محبت سے خالی دلوں کے لئے
اپنی وفائیں ضائع نہ کرو❤️🩹
چھوڑنے والے کا عکس آنکھوں میں ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتا ہے۔ 💝
لوگوں کو پرکھا، سمجھا، اور پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قر//بان کر دیں تو لوگ یہی ظاہر کریں گے کہ قر/بانی ان کا حق ہے اور ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں۔💝
-زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے, جسں میں محبت کا جواب محبت سے ملے۔۔💝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Multan