Kashif Baloch

Kashif Baloch

Share

Kashif Baloch is a Pakistani social activist and human rights advocate.

Social Activist | Peace Ambassador | Youth Activist
YouTube @KashifBaloch01
سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے۔ (چی گویرا) He founded Help for Human Organization in 2010 in Multan, a nonprofit dedicated to promoting education, raising health awareness, ending poverty, and advocating for fundamental human rights. Through his activism and community initiatives, he continues to work for a more just and compassionate society.

Photos from Kashif Baloch's post 16/05/2026

A memorable chapter comes to an end as I bid to my journey at .
Grateful for the experiences, teamwork, and friendships that made these years truly valuable.

08/05/2026

Jain Temple Multan

08/05/2026

ملتان کی سرزمین صدیوں پرانی تہذیبوں، مذاہب اور ثقافتوں کی امین رہی ہے۔
آج مجھے ملتان کے قدیم جین مندر کو وزٹ کرنے اور اس کی تاریخی جھلکیاں اپنی ویڈیو میں محفوظ کرنے کا موقع ملا۔

یہ مندر اس بات کی یاد دلاتا ہے کہ ملتان ہمیشہ مختلف مذاہب اور قوموں کے لوگوں کا مرکز رہا ہے، جہاں محبت، رواداری اور ثقافتی ورثہ ایک ساتھ پروان چڑھتے رہے۔
۔

📹 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔
📌 اگر آپ کو تاریخ، قدیم عمارتوں اور ثقافتی ورثے میں دلچسپی ہے تو پیج کو فالو کرنا اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

YouTube Link: https://youtu.be/8ADA0YcXhTM?si=AOXjzYu54GesqJ3M

Jain Temple

27/04/2026

Show solidarity with P@lestine join Pakistanis Road March for G@za.
1st May 2026 at Chungi No.9 Multan
🇵🇸

27/04/2026

پاکستان سے اُٹھنے والی آواز، غزہ کے مظلوموں کے نام۔
آئیں، یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور حق کے ساتھ کھڑے ہوں۔
📍 ملتان | 🗓 جمعہ، 1 مئی 2026 | 🕓 4:30 شام
آپ کی شرکت ہماری طاقت ہے۔

24/04/2026

یہ صرف ایک مارچ نہیں، یہ ایک آواز ہے، درد میں ڈوبی ہوئی، مگر عزم سے لبریز!!

بابِ خیبر سے کراچی تک، پاکستان کی سرزمین پر ایک قافلہ نکلے گا جو مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کرے گا۔ ہر شہر، ہر قدم، ایک پیغام لے کر چلے گاکہ:

ہم نہ اِس ظُلم پر خاموش رہیں گے نہ ہم بھولیں گے ، اور نہ ہی ہم پیچھےہٹیں گے!!

25 اپریل 2026 کو، یہ سفر ہمدردی کو طاقت اور عزم کو عمل میں بدلنے کا عہد ہے۔ایک ایسا عہد جو انصاف، انسانیت اور امید کے لیے ہے🇵🇸

24/04/2026

Neutrality helps the oppressor, never the victim

25/10/2025

ملتان سلطان کے مالک علی ترین اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے
علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ میں ایسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا: علی خان ترین




Subscribe my YouTube Channel: https://youtu.be/uyTrMZItdoA

24/10/2025

پاکستانی پاسپورٹ میں اہم تبدیلیاں
کیا نئے ڈیزائن میں اسرائیل کے بارے میں تحریر کو ہٹایا گیا؟
نئے حفاظتی فیچرز شامل ،اہم مقامات کی تصاویر بھی پرنٹ ہونگی
نئے ڈیزائن کی تصاوریر وائرل
مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے ابھی چینل کو سبسکرائب کریں

https://youtu.be/ynuIOv1NO40

15/10/2025

سانحہ مرید کے کا احوال؟
ٹی ایل پی کے ساتھ کیا ہوا؟

01/10/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کے لیے آج ہی آواز بلند کریں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
60000