PKdocline
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PKdocline, Hospital, Nishter Road, Multan.
15/04/2026
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں ہوں، اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ PK Docline آپ کے لیے قابلِ اعتماد اور تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف آپ کے گھر تک فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ یا آپ کے پیارے کسی بھی بیماری میں مبتلا ہیں تو ہم آپ کو گھر بیٹھے بہترین نگہداشت اور علاج کی سہولت دیتے ہیں۔ ہمارے ماہر نرسز مریضوں کی مکمل دیکھ بھال، ڈرپ لگانا، ادویات دینا اور روزمرہ کی سروس فراہم کرتے ہیں۔ ہماری سروس تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد ہے۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے پیاروں کو بہترین طبی سہولت دیں۔Whatsapp;03078930394
Website
Address
Nishter Road
Multan