Noor-e-Ayat
“Sharing viral Qurani Ayat with deep Urdu reflections. Peace, faith, and reminders — one Reel at a time.”
اللّٰہ! ہمیں اُن لوگوں کے راستے پر چلا
جن پر تیری رحمت نازل ہوئی ❤️
نہ کہ اُن کے راستے پر جو گمراہ ہوئے۔
ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ 🌿
🌙 بس دو بار پڑھ لو…
اللّٰہ خود تمہارے دل کا حال بہتر کر دے گا 🤍✨
حسبي الله لا إله إلا هو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم
یقین رکھو، دعا ضرور قبول ہوگی 💫🤲
دولت نہیں، سکون چاہیے تو اللہ کا ذکر کرو 🕊️
قرآن کہتا ہے: اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ
✨ دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے 🤍
جو یہ کلمہ پڑھتا اور آگے شیئر کرتا ہے،
اللہ تعالیٰ اُس کے دل کو ایمان کی روشنی سے منور کر دیتا ہے 🤍
آؤ! آج کم از کم ایک بار کلمہ طیبہ پڑھو
اور اپنے دوستوں تک بھی یہ نور پہنچاؤ 💫
beshak ✨🫀
دنیا کی دوڑ نے ہمیں اصل مقصد سے دور کر دیا ہے…
وہی کامیاب ہے جو آخرت کے لیے تیاری کرتا ہے 💫
Subhan -Allah
beshak ✨
”کبھی کبھی اللہ تعالیٰ تمہیں وہاں تک لے جاتا ہے،
جہاں تم خود کبھی جانا نہیں چاہتے،
لیکن وہی جگہ تمہارے لیے سب سے بہتر ثابت ہوتی ہے۔“
جو اللہ کے لیے ہوتا ہے،
پھر اللہ اُس کے لیے سب کچھ کر دیتا ہے 💫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
60000