PR Multan

PR Multan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PR Multan, Media/News Company, Multan.

15/03/2026
16/10/2025

نئے اسلحہ لائسنس اجراء پر مکمل پابندی٬ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا میں اضافہ کی منظوری
غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا 14 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ مقرر، ناقابل ضمانت جرم بنا دیا گیا: حکومت پنجاب

16/10/2025

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا پنجاب کے 20 ہزار سکولوں میں پانی کے فلٹریشن پلانٹ لگانے کا فیصلہ
پانی سکولز اور کمیونٹی دونوں کو مہیا کیا جائے گا

05/10/2025

کبھی غور کیا ہے کہ بینک ساری دنیا کو گھر بنانے کے لیے قرض دیتے ہیں، مگر خود اپنی برانچ کرائے کی عمارت میں کھولتے ہیں 🤔

05/10/2025

ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ اے ملتان اظہر عباس سندیلہ کلوز ٹو لائن ایس آئی محمد سجاد ایس ایچ او تھانہ ڈی ایچ اے ملتان تعینات

04/10/2025

شجاع آباد کینال میں جھوک وینس کے قریب مقامی زمیندار ظفر وینس کا مبینہ طور پر نہر میں گرنے کا واقعہ
لاش نواب ٹھوکر سے برآمد

29/09/2025

کبیروالا میں تعینات محکمہ واپڈا کا 18سکیل کا آفیسر بھی آئس نشے کا عادی نکلا ۔ویڈیو منظر عام پر آگئی

29/09/2025

صحافتی زندگی کا سکون
یا بے ایمانی کے تجزیے ہوں

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
60001