Msf Multan Official

Msf Multan Official

Share

city Poltics

Photos from Msf Multan Official's post 01/08/2024

جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے ☠️

Photos from Msf Multan Official's post 30/07/2024

بازجب اڑنے کی سوچ لے🦅🦅
تو پھر ہواوں کو بھی راستہ دینا پڑتا ہے🖤

15/09/2022

ہم اپنے زوال میں بھی ✊
تُم سے ٹکرانے کی طاقت رکھتے ہیں

20/04/2022

اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا 🍁

Photos from Msf Multan Official's post 31/12/2021

مجھے فخر ہے میں ایم ایس ایف جیسی عظیم تنظیم کا حصہ ہو
31 دسمبر 1937سے 31 دسمبر 2021 تک مسلسل جدوجہد اور قربانیوں کی داستان طلباء تنظیم ایم ایس ایف کے تمام احباب کو ایم ایس ایف کا84 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
سدا راج کرے گی ایم ایس ایف
MSF زندہ باد

31/12/2021

مجھے فخر ہے میں ایم ایس ایف جیسی عظیم تنظیم کا حصہ ہو
31 دسمبر 1937سے 31 دسمبر 2021 تک مسلسل جدوجہد اور قربانیوں کی داستان طلباء تنظیم ایم ایس ایف کے تمام احباب کو ایم ایس ایف کا84 واں یوم تاسیس مبارک ہو.
سدا راج کرے گی ایم ایس ایف
MSF زندہ باد

18/12/2021

Msf Naray Bazi on Isp concert🔥🤟🦁

Photos from Msf Multan Official's post 16/12/2021

سنت فرعون ادا ہوئی ہے اسلام کے نام پر👹🤐
جنت بٹ رہی ہے یہاں بچوں کے قتل عام پر😥
😭😭🚫
🏴
منجانب. رانا یاسر

تحصیل جنرل سیکٹری (MSF) مُلتان

29/11/2021

Msf Bzu🔥✌️

Photos from Msf Multan Official's post 28/11/2021

کل بروز جُمعرات جامعہ زکریایونیورسٹی میں ایم-ایس-ایف کا پاور شوکیاگیا جس میں جامعہ زکریا کے طُلبا نے بھروپور انداز میں اپنا کلیدی کردار پیش کیا گیا اور تاریخِ ساز کامیاب ریلی نکالی گئی جس میں صدرمہر جانی بابا کو بہت زیادہ تعداد میں طُلبا نے مُبارکباد دی اور انشاالللّ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی بھی یقین دہانی کروائی✌️
انشاالللّ بُہت جلد جامعہ زکریا میں انویسمینٹ کی جائے گی✌️
جئے ایم-ایس-مُلتان🔥
جئے ایم-ایس-ایف (BZU)🔥✌️💪

Photos from Msf Multan Official's post 06/11/2021

*میں اپنے پیارے بھائی مہر جانی بابا کو ایم ایس ایف بی زیڈ یو کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں* ✨💕

Photos from Msf Multan Official's post 04/11/2021

تم سے پہلے بھی کچھ لوگوں کو ایسی خوش فہمی تھی
آنکھیں ماتھے پر رکھنے سے قد اونچا ہو جاتا ھے🔥

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan