SIRAJ JANI write

SIRAJ JANI write

Share

*ہو سکتا ہے تمھارے خواب یُوسف کے کنویں میں گِرے ہوں، لیکن اس بات کا یقین رکھو کہ ایک دن کوئی قافلہ ضرور آئے گا..*💐💯

12/03/2026

🎬 نئی فلمیں دیکھنے کا موقع
تمام موویز پریمیم اور پری پیڈ سروس کے ذریعے دستیاب ہیں۔
جو لوگ واقعی دلچسپی رکھتے ہیں، وہ ابھی WhatsApp پر رابطہ کریں:
📱 0335-7375440
💡 روزانہ نئی فلمیں، آسان اور محفوظ سروس!

30/10/2025

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
مـیری دعا ھے.
✧"اللّٰہ رب العـزت ہم سب کو پریشانی سے نجات ـ
✧"ڈھیـروں خوشیاں
✧"پرسکون زندگـی
نصیب فـرمائـے-"
✧"اللّٰـہ رب العزت ہم سب کواپنــی، رحمتیں اور برکتیں نصیب فـرمائے-"
آمِيْن يَارَبَّ الْعَالَمِــيْنَ

29/10/2025

وہ انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے جو کسی سے کوئی اُمید نہیں رکھتا۔

26/10/2025

*زندہ دل جسم میں مردہ دل لے کے گھومنا بھی اک عزاب ہے صاحب🖤🖤*

26/10/2025

ہتھوڑے کے آخری وار سے پتھر ٹوٹ جاتا ہے۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پہلا جھٹکا بیکار ہے
کامیابی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے.

26/10/2025

`زندگی میں مشکل وقت آنا کوئی سزا نہیں، بلکہ ایک موقع ہے:`
خود کو پہچاننے کا، مضبوط بننے کا، اور اپنے رب پر بھروسہ بڑھانے کا...گر گر کر سنبھل جانا ہی کامیابی کی پہچان ہے...حوصلہ رکھو، جو تمہارے لیے لکھا گیا ہے، وہ تمہیں ضرور ملے گا — بس ہمت ہار جاتے ہو.....🤌🏻☘️

Category

Address

Multan
MULTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIRAJ JANI write posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.