Skip to content
FindGlocal
APML Multan

APML Multan

Multan Political organisation

مشرف صاحب کے دور میں ہر شخص کے پاس پیسہ تھا اور عوام اور عام لوگوں کی قوت خرید میں بھی اضافہ ہوا تھا

مشرف صاحب نے عوام کو لوڈ شیڈنگ سے مکمل نجات دلا دی تھی جو کہ موجودہ یا پچھلی کوئی بھی حکومت نہیں کر سکی جو کہ ایک بہت بڑی بات ہے۔ مشرف صاحب کو فوجی آمر کہنے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ، ایسی بے غیرت جمہوریت سے تو ہمیں فوجی حکمران بہت ہی اچھا تھا۔

Share

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APML Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Multan.