Scrap Master 99

Scrap Master 99

Share

Scrap master 99 is a name of Scrap Business

20/01/2025
06/06/2024

آج کے دن کاپر سلور بیٹری سکریپ ریٹ لسٹ

ان ریٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے خریداری کریں!

آنے والے دنوں میں کاپر کے ریٹ میں کمی آسکتی ہے لہذا احتیاط کے ساتھ کاروبار کریں

اور سکریپ کو سٹاک مت کریں

05/06/2024

آج کے دن سکریپ کے تمام آئٹمز یعنی لوہا ، دیگی لوہا ، ٹین ڈبہ ، گتہ ، ردی ، سوکھی روٹی ، اخبار ، بیٹری ، پلاسٹک ، کڑک بوتل ، موٹر سائیکل ٹائر سمیت تمام ریٹ آپ کی سکرین پر ملاحظہ کریں۔
مزید ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل ملاحظہ کریں۔ جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے!
https://www.youtube.com/

02/06/2024

سکریپ کو سٹاک مت کریں ورنہ آپ بھی !
Scrap gets Losses these days why?

10/12/2023

NEW scrap business update

دسمبر شروع ہوتے ہی سکریپ میں کمی شروع ہونا لگ جاتی ہے
پھر ہمیں کیا کرنا چاہیے ان دنوں میں؟؟؟؟

Want your business to be the top-listed Business in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Multan