Youth Help Foundation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Youth Help Foundation, Charitable organisation, Multan.
الحمداللہ یو تھ ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب زدگان میں تقسیم راشن ادویات اور پانی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سینئر نائب صدر محمد اشفاق احمد کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں آئے آپ بھی نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں
آخرت کا سودا دنیا کے سکّوں سے نہیں ملتا، یہ صرف نیک اعمال سے خریدا جاتا ہے۔💦 *سیلاب زدگان کا سہارا بنو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے (ظالموں کے) سپرد کرتا ہے۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی فرماتا ہے۔ جو کسی مسلمان سے اس کی ایک تکلیف دور کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف دور کرتا ہے ۔ ۔‘‘*🔹
📗صحیح مسلم -6578>~
منجانب.
حافظ مبشر ریاض صدر
یوتھ ہیلپ فاؤنڈیشن ملتان
11/09/2025
🇵🇰 *السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ* 🇵🇰
🌹 *ایک عادت بنائیں* 🌹
🌴 *اپنے مال کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کا بھی صدقہ دیں کسی کو مخلصانہ مشورہ دیں کسی کا مفت میں کام کردیں کسی کی کوئی مشکل آسان کردیں*
🌴 *کسی کا دکھ بانٹ لیں۔اور کسی کی خوشی کی وجہ بن جائیں*
🌴 *آپ کی اپنی مشکلیں پریشانیاں اور بلائیں ٹلتی جائیں گی*۔
😭 *اے اللّٰہ اھلِ اسلام کی مدد فرما آمین ثم آ
💦 *سیلاب زدگان کا سہارا بنو!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے (ظالموں کے) سپرد کرتا ہے۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کی حاجت روائی فرماتا ہے۔ جو کسی مسلمان سے اس کی ایک تکلیف دور کرتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس سے قیامت کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف دور کرتا ہے ۔ جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس (کے عیبوں) کی پردہ پوشی فرمائے گا ۔‘‘*🔹
📗صحیح مسلم -6578>~
سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اپیل
محترم دوستو!
سیلاب سے متاثرہ ہمارے بھائی بہن اس وقت کٹھن حالات سے گزر رہے ہیں۔ ان کی فوری ضروریات میں راشن، ادویات اور دیگر بنیادی اشیائے ضرورت شامل ہیں۔
ہم نے سیلاب زدگان کے لیے ایک امدادی کیمپ قائم کیا ہے، جہاں آپ کا دیا ہوا تعاون براہِ راست متاثرہ خاندانوں تک پہنچایا جائے گا۔
آپ سے گزارش ہے کہ درج ذیل اشیاء میں تعاون فرمائیں:
خشک راشن (آٹا، دالیں، چاول، تیل وغیرہ)
ادویات اور فرسٹ ایڈ کا سامان
صاف پانی اور حفظانِ صحت کی اشیاء
آئیں، انسانیت کے ناطے ہم سب مل کر ان ضرورت مندوں کا سہارا بنیں۔میرا وسیب اس وقت بد ترین سیلاب میں مبتلا ہیں تمام مخیر حضرات اور بالخصوص صاحب حیثیت لوگوں سے مدد کی اپیل ہے یہ وقت داد رسی اور خدا کی محبت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے آؤ سب مل کر اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں دکھی انسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے مل کر کام کریں.
منجانب. حافط محمد مبشر یوتھ ہیلپ فاؤنڈیشن ملتان
Jazz cash No
03002954433
Bank AC MCB
1124708331003979
پانی کا شدید دباو شیر شاہ فلڈ بند توڑنے کا حتمی فیصلہ شہری محتاط ہو جائیں اور ملتان سے مظفرگڑھ کی طرف سفر سے گریز کریںشیر شاہ بند بریچ کرنے کے حوالے سے اعلانات کردیئے گئے۔۔بستی گاگرہ کچور چک نیاز باد حسن بخش موڑ دھوڑ کوٹ چوک نصیر والا جتنے علاقہ جات ہیں ان تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے آپ محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائے شیر شاہ بن پہ کسی ٹائم بھی شگاف ڈالا جا سکتا ہے
08/09/2025
اگر جھوٹ نہیں تو ملتان شہر میں کم از کم بیس لاکھ لوگ ایسے ہیں یا اس پوزیشن میں ہیں کہ وہ ملتان کے گردونواح میں سیلاب متاثرین کی مدد کر سکیں
اپنے دل اپنے گھر اور اپنے بٹوے کو کھولیے
اور ان لوگوں کی مدد کیجئے جن کے پاس سمجھو کچھ نہیں بچا
اگر بیس لاکھ ان چار پانچ لاکھ مصیبت کےماروں کی مدد کردیں تو ہمیں
کسی ظالم بیوروکریٹ
کسی بگڑے امیر زادے کی طرف نہیں دیکھنا پڑے گا
دو جوڑے کپڑے
صابن
سرف
دال چاول آٹا چینی
چادریں۔
کمبل
جو کچھ بن پڑے جو آپکی استعداد ہے آگے بڑھنے
اور خود ان کے حالات بھی دیکھیں ان کی مدد بھی کریں
یہ بھی کل تک آباد اور خوشحال تھے
بس وقت وقت کی بات ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Multan
60000