Itla Today
Watch daily Viral Videos On ItlaToday
WWW.ITLATODAY.ONLINE
YouTube TikTok and Twitter #itlatoday
Israel, Haifa port is burning
Thank you, Iran 🇮🇷
اسرائیل تل البیب کے مناظر
ایرانی میزائلوں کے حائفہ پر ہٹ ہونے کے وقت کے مناظر
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے
ان حملوں میں خیبر میزائل کا استعمال کیا گیا
چند گھنٹوںتک ٹی وی سے نظر نہ ہٹائیں ہم دنیا کو سرپرائز دینے جا رہے ہیں ،ایران
ممکنہ طور پر ایران اگلے چند گھنٹوں میں ایٹمی تجربے کر کے ایٹمی طاقت بننے جا رہا ہے
ایک بار پھر ایرانی میزائل اسرائیل پر برستے ہوئے۔
02/06/2025
Power of Social Media!
ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے
02/06/2025
Power of Social Media!
ظالم حوالات میں، اللہ مظلوم فیملی کو انصاف دے
02/06/2025
ڈیفنس میں لینڈ کروزر اور بائیک سوار میں ٹکر کے بعد شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے نجی کمپنی کے مالک سلمان فاروقی کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے معمولی واقعے پر گارڈز کے ساتھ مل کر نوجوان پر تشدد کیا تھا جس کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، نوجوان کے ساتھ موجود خواتین معافی مانگتی رہیں مگر ملزم نے پھر بھی تشدد کا نشان بنایا۔
01/06/2025
ایک طرف آج کراچی میں 19 گریڈ کا اسسٹنٹ پروفیسر اپنی موٹر سائیکل پر ڈیوٹی پر جاتے ہوئے ٹرالر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا اور دوسری جانب 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر 2 کروڑ کی گاڑی میں پروٹوکول کے ساتھ سبزی کے بھاؤ چیک کرنے نکلتا ہے؟
قوم بھی ایسی کہ پروفیسر کو راستہ نہیں دیتی اور اسسٹنٹ کمشنر کے پروٹوکول کیلئے راستہ دینے کیلئے دھوپ میں کھڑی ہو جاتی ہے.
Click Digital
26/05/2025
نیازیب والے گوگل ایڈ کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہے اور تھرڈ کلاس کپڑا بھیج کر لوگوں کو لوٹ رہے ریٹرن کرو تو کہتے موصول نہیں ہوا ان بے شرم لوگوں نے لوگوں کو بہت تنگ کیا ہوا ہے لوگوں کی تمام شکایات ہم کمنٹس میں اٹیچ کریں گے
26/05/2025
I need marham 😜😃😃😃😃
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan