Malik Abdul Ghaffar Dogar
State Minister | Proud Pakistani |Ex MNA EX Parliamentary Secretary Science & Technology | PML(n)
22/06/2026
22-06-2026
about today
Team
15/06/2026
15-06-2026
about today
14/06/2026
شکریہ وزیرِاعلیٰ پنجاب
محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ
12/06/2026
12-06-2026
"نواز شریف ہاؤس ملتان"
عوامی لیڈر سابق رکنِ قومی اسمبلی
الحاج ملک عبدالغفارڈوگر صاحب کی
نواز شریف ہاؤس ملتان میں آئے ہوئے دوستوں سے ملاقاتیں، تمام دوست احباب نے فریضہ حج کی بابرکت سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد پیش کی، پھولوں کے گلدستے پیش کئے،ملک عبدالغفارڈوگر صاحب نے آنے والے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا۔
علاؤہ ازیں ملک عبدالغفارڈوگر صاحب نے نواز شریف ہاؤس آنے والے معزز دوستوں کے مسائل بھی سنے اور حل کرنے کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ۔۔۔
12/06/2026
عوامی لیڈر سابق رکنِ قومی اسمبلی
الحاج ملک عبدالغفارڈوگر صاحب کی
سجان پور میں چوہدری نسیم اسلم نمبردار صاحب کے فارم ہاؤس پہ آمد، چوہدری نسیم اسلم نمبردار صاحب نے ملک عبدالغفارڈوگر صاحب کو فریضہ حج کی بابرکت سعادت حاصل کرنے پہ مبارکباد پیش کی، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، علاؤہ ازیں چوہدری نسیم اسلم نمبردار صاحب نے ملک عبدالغفارڈوگر صاحب کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا بھی اہتمام کیا گیا، اس موقع پر سابق چیئرمین چوہدری خلیل الرحمٰن صاحب ایڈووکیٹ اور چوہدری عثمان صاحب بھی موجود تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
House No 779 Rasheedabad Colony Opposite Wapda Main Gate Near Hotel Starin Khanewal Road Multan
Multan
60000