Bukhari Travel Services
Bukhari Travel can make your dream come true with a premium Umrah Services.We provide outstanding customer service and affordable prices on a top quality.
11/08/2024
آو بغداد چلیں بغداد
01/07/2024
اؤ مدینے چلیں
صفر المظفر 1446 ہجری کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے
21 دن کا پیکج
عمرہ ویزہ
ڈائریکٹ فلائٹ ٹکٹ
مکہ پاک رہائش شٹل سروس تھری سٹار ہوٹل
مدینہ پاک 600 میٹر ایکانومی ہوٹل
مکمل زیارات جس میں شامل ہیں مکہ پاک زیارات، مدینہ پاک زیارات، طائف کی زیارات اور بدر شریف کی زیارت۔
نوٹ ہر حاجی کو ایک کلو کھجور ایک جائے نماز ایک تسبیح اور خوشبوئے مدینہ کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔
پہلے ائیں پہلے پائیں پاسپورٹ جمع کروانے کی اخری تاریخ 10 جولائی 2024 ہے۔
عمرے کا سفر انشاءاللہ الکریم اگست 2024 میں ہوگا۔
الحمدللہ گروپ علماء کرام اور عاشقان رسول کی نگرانی میں سفر کرتا ہے۔
تمام تر شرعی رہنمائی کے ساتھ عمرہ کرنے کا با اعتماد ادارہ استوانہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ ملتان۔
نوٹ شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔ پاکستان گورنمنٹ کی طرف سے یا سعودی گورنمنٹ کی طرف سے ٹیکسز لگانے کی صورت میں پیکج تبدیل ہو سکتا ہے۔
24/06/2024
محرم الحرام کے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے
کاغذات جمع کرانے کی اخری تاریخ 30 جون 2024 ہے۔
پہلے ائے پہلے پائیں کی بنیاد پر مخصوص نشستیں باقی ہیں۔
عمرہ کریں گروپ لیڈر کے ساتھ تمام تر شرعی رہنمائی کے ساتھ
03/01/2023
*🌹 پرسکون ماحول کے ساتھ تجربہ کار گروپ لیڈرکی رہنمائی میں معراج النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم منائے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کے قدموں میں🌹*
*📣 چار(4) عمروں کے ساتھ 📣*
اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بڑی زیارات شامل
*زیارات طائف اور مقام بدر*
* PACKAGE A*
225,000/-sharing* اب صرف*
*230,000/- 4Bed separate*
*250,000/- 3bed Separate*
*270,000/- 2Bed Separate* *175,000/-Child with out bed* *80,000/ Infant*
*مکہ ہوٹل 600میٹر*
*مدینہ ہوٹل مرکزیہ*
*20روزہ عمرہ گروپ*
*روانگی جنوری2023 کاآخری ھفتہ*
*PACKAGE B
*205000/-*
*مکہ ھوٹل 1500 میٹرشٹل سروس*
*مدینہ ھوٹل مرکزیہ*
*PACKAGE C*
*180000/-*
*مکہ ھوٹل 1200 میٹر
*مدینہ ھوٹل 500 میٹر*
* ریٹرن ڈائریکٹ ائیر لائن*
*پیکیجز کی تمام سہولیات*
🌹 عمرہ ویزہ🇸🇦
🌹 مکمل ٹرانسپورٹ🚌
🌹زیارات مکہ مکرمہ🚌
🌹 زیارات مدینہ منورہ🚌
🌹 *مدینۃ المنورہ میقات مسجد ذوالحلیفہ طائف میقات قرن المنازل اور مقام صلح حدیبیہ مسجدجعرانہ سے عمرہ*
🌹گروپ لیڈر🌹مکمل رہنمائی کے ساتھ
*نوٹ:*
*عمرہ کے لئے کرونا ویکسین مکمل ہونا لازمی ہے*
پاکستان، سعودی، منی ایکسچینج یا ائیرلائن کی طرف سے اگر کوئی اضافہ ہوتا ہے تو وصول کیا جائے گا ۔۔
*رابطہ نمبر
*ابوعبید سید زاہد حسین بخاری عطاری *
*03027307548*
*03127262611*
جنوری کے گروپ کی بکنگ 195000 روپے سےجاری ہے۔ رابطہ نمبر 03027307548 جنوری کے آخری ہفتے میں روانگی۔ ان شاءاللہ عزوجل
Bukhari Travel Services Bukhari Travel can make your dream come true with a premium Umrah Services.We provide outstanding customer service and affordable prices on a top quality.
03/01/2023
اسلام کی پہلی مسجد۔ مسجد قباء شریف میں حاضری گروپ کے ساتھ
سید الشہداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں حاضری
21/11/2022
Rs. 230,000/-
Makkah Pak 550 Mtr Hotel Majid Al Rushd.
Madina Pak 200 Mtr Hotel Jawar e Tayba (markazia)
Departure Date, 03 December, 2022
Note:
Makkah Pak, Madina Pak Taif Shreef and Badar shareef ki Mashoor Zeyarat Shamil Hain.
Syed Zahid Hussain Bukhari
03027307548
18/11/2022
Rs. 175,000/-
Makkah Pak 850 Mtrs
Medina Pak 650 Mtrs
Multan - Jeddah - Multan (Direct flight ✈️) Saoudi Airline.
Umrah Visa.
Insurance
Transportation
Residence
Total 21 Days.
Traveling date 03.12.2022 and Return date 24.12.2022
جلدی کریں نشستیں محدود ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |