Multan Sultan
Multan the city of Sultan
International School System Multan
نیا تعلیمی سال شروع ہونے پر سکول نے سالانہ چارجز کے نام پر 12000 روپے چارج لیے۔
10 پرسنٹ فیس بڑھانے کے وعدہ کے باوجود 40 پرسنٹ فیس بڑھا دی۔ جو کہ کھلی بدمعاشی ہے۔ ان کے ہیڈ آفس جانے پر بھی کوئی مسلئہ حل نہیں ہو سکا۔ تعلیمی سال کی شروعات بھی اس وقت کرتے ہیں۔ کسی دوسرے سکول میں بچے کا داخلہ ممکن نہ ہو سکے۔
اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ عوام کو جینے دیا جائے اور تمام پرائیویٹ سکولوں کی فیس کا جائزہ لیا جائے مہربانی ہو گی۔ .....
Deputy Commissioner Multan ....
Commissioner Multan ...
Sikandar Hayat..
Govt of Punjab ...
Maryam Nawaz Sharif...
31/08/2024
خوشخبری ملتان میں میٹرک پاس لڑکیوں کے لئے ہنر سیکھنے کا سنہری موقع، گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ برائے خواتین، جے بلاک ٹی چوک شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں دیے گئے تمام کورسز میں داخلے جاری ہیں۔
خواتین ہنر سیکھ کر اپنا گھر چلا سکتی ہیں۔ ہنر سیکھیں اور معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائیں۔
30/08/2024
26/08/2024
19-08-2024
پنجاب۔ میں بند ہونے والی ٹیکسٹائل ملوں کی لسٹ ان ملوں کے بند ہونے سے کم ازکم 3 لاکھ افراد بے روزگار ہو گئے ہیں
یہ دھاگہ بنانے والی بڑی ملیں ہیں
اس سے کہیں زیادہ چھوٹے یونٹس بھی بند ہیں
All mills closed due to energy cost and highly salary Wages for Labor.
Cotton prize .Fuel prices.Gass price's.
Resham textile unit 1
Amir textile
Dyna mic
Fowad textile
Abu Baker
Chakwal textile
Yosaf weaving
Igaz group 1 2 3
Gazi fabric 1 2
Crescent 4
Maryam sp
Kota paniyer 1 2
Pak United textile
Al sp
Hira textile
Ayan sp
Superior textile 1 x2
Moiz textile 1
Basfa textile 1
Masco textile
Lahore textile 1 2
Munowal textile 1
Thair Rafeeq spinning.
Sarfraz Textile.
Tayab Textile
crescent cotton jarahnwala
fasial Mustafa Textile. Fasial fabric
Hassan group.
Asim Textile.
J.A Textile.
Sittra Textile.
Bilal Textile
sira Textile.
H.A.R Textile jhang
Quality Textile.
Ijaz spinning.
Maqbool Usman Textile.
Sliver spinning mill.
Mahtabi Textile
Naveed Nawaz Textile
shadman Textile.
Gulshan 3.
Rawal Textile.
Olympia Textile.
Lahore Textile u no.1,2.
Lahore to fasilabad mill stopped
کچے کے ڈاکوؤں نے ایک درجن پولیس کے نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے- انتہائی افسوس ہے-
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ کچے کے ڈاکو اتنے زورآور کیسے ہو گئے ہیں؟ انکو اسلحہ کہاں سے سپلائی ہو رہا ہے؟ کیا پولیس اس سپلائی لائن کو کاٹ نہیں سکتی؟ یقینا سپلائی لائن کاٹی جا سکتی ہے مگر اس سپلائی لائن پر تعینات پولیس ہی تو اس دھندے میں ملوث ہے- پھر ذمہ دار کس کو ٹھرائیں؟
22/08/2024
Eid gah
Multan
20/08/2024
آج 2024 کا پہلا فل سپر مون ہے،
اس سال 4 سپر مون ہون گے، 19 اگست، 18 ستمبر، 17اکتوبر، 15 نومبر...
18/08/2024
واسا ملتان کی نااہلی!
علاقہ: نون چوک مین 100 فٹی روڈ نیو ملتان، ملتان
جب بھی بارش ہوتی ہے، نکاسی آب کا نظام درہم برہم
ہو جاتا ہے ۔ دو دو دن تک پانی کی نکاسی بھی نہیں ہوتی ہے۔ لوگوں کے گھروں میں تین تین فٹ تک پانی آجاتا ہے ۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ جاتے ہیں.توجہ دیں۔
FIXIT Multan Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Deputy Commissioner Multan WASA - MDA Multan Multan Waste Management Company Multan.
17/08/2024
میپکو والوں نے ایک اور جگا ٹیکس شروع کر دیا ہے- کوئی ان بدمعاشوں سے پوچھے کہ میٹر کی قیمت ہم خود ادا کرتے ہیں تو میٹر رینٹ کس چیز کا؟
5 کلو واٹ کے لوڈ پر 1000 روپے ماہانہ فکس چارجز اور پھر ان فکس چارجز پر بھی 180 روپے یعنی 18 فیصد جی ایس ٹی-
17/08/2024
ملتان کے دوست احباب کے لیے شئیر کر رہا ہوں ، بے روزگاری بہت زیادہ ہے اس لیے اپنے عزیز و اقارب کو ان کی متعلقہ فیلڈ میں یہاں انٹرویو کے لیے ضرور بھیجیں شکریہ
السلام علیکم ملتان کے سلطانوں، صبح بخیر۔
اے پاک پروردگار ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما دے آمین۔
16/08/2024
تلاش گمشدہ۔
نام محمد سبحان، ولد محمد سلیم۔۔ عمر 14 سال۔۔۔ نیلے رنگ کے کپڑے اور لال رنگ کی کیپ پہن رکھی ہے۔۔ 12 اگست صبح نو بجے سے لاپتہ ہے۔۔ ایڈریس سمیجہ آباد نمبر 1.
Contact: 0301-9293694.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
60000