MSL Multan
𝗠𝗦𝗟 is a Student Organization with Core agenda of Ideology, Islam and Muslims Identity in Students 🇵🇰
13/10/2026
مددگار ٹیم ملتان کی جانب شیر شاہ ٹرین حادثہ متاثرین اور کام کرنے والے عملے میں کھانے کی تقسیم
06/09/2026
ہم نے روندا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور🇵🇰
ہم جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں⚔️
02/09/2026
📚 Best of Luck to All 9th Class Students! 🌟
Wishing you all the very best for your Annual Results. May your hard work, dedication, and prayers bring you outstanding success. 🤲✨
Keep believing in yourself and keep moving forward! 💚
— Muslim Students League Multan
28/08/2026
علی حمزہ بھائ کو مسلم سٹوڈنٹس لیگ سٹی،1 ملتان کا کوآرڈینیٹر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🎗️🌹✨
اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان سے اپنے دین کی سربلندی کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور مزید محنت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲
16/07/2026
حافظ عمار (صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) کی ڈاکٹر غلام مجتبٰی ناصر صاحب(اسسٹنٹ پروفیسر نشتر مڈیکل یونیورسٹی) سے ملاقات
اہم امور پر تبادلہ خیال
07/07/2026
ملتان کی یونیورسٹیز میں داخلے کے خواہشمند طلباء ہماری ٹیم سے رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
03/07/2026
مسلم سٹوڈنٹس لیگ ضلع ملتان کا ماہانہ تنظیمی اجلاس طلب کیا گیا جس کی صدارت صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان عمر عباس بھائ نے کی
اس موقع پر نائب صدر ایم.ایس.ایل حماد عبدالرزاق بھائ اور صدر ایم. ایس. ایل جنوبی پنجاب اسامہ مقبول بھائ بھی موجود تھے
اجلاس میں گزشتہ کیے گئے کاموں کی رپورٹ اور آئندہ کی سرگرمیوں کے اہداف بھی تقسیم کیے گئے
01/05/2026
حافظ عمار (کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ ملتان) پریمیر کالج شجاع آباد کے طلباء کو کیریئر کونسلنگ ورکشاپ کروا رہے ہیں
28/04/2026
Tarbiyah Program at prime school Multan
Muslim kids Multan
05/04/2026
اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے
اپنی چھٹیوں کو بنائیں، مہارتیں سیکھنے، ایڈونچر اور کردار سازی کا بہترین موقع!
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان پیش کر رہی ہے ایک شاندار Scout Camp جہاں آپ سیکھیں گے زندگی کی اہم اسکلز اور انجوائے کریں گے ایک یادگار تجربہ۔
(ان شاءاللہ)
📅 Date: 17 – 24 April 2026
⏳ Duration: 07 Days
💰 Registration Fee: Rs. 1000/-
Register now & be part of this life-changing journey!
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when MSL Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Multan.