Hamara GCT Multan".
Govt. College Of Technology Multan.
https://www.facebook.com/profile.php?id=61556219961309&mibextid=kFxxJD
Best Quality Washing Powder We deal in Best Quality Washing Powder competitive to branded washing powders, at a reasonable price
25/09/2022
خوش قسمتی سے یا بدقسمتی سے وہ گھر میں تین بھائیوں کی بڑی بہن تھی ،، بھائی تقریباً اسی نے پالے تھے ، جس کی وجہ سے خود اس کا بچپن نا آسودہ اور ادھورا سا تھا ، اسے کسی بھی تقریب میں نہیں لے جایا جاتا تھا ،، بھائیوں کو پتہ نہیں کیسے مٹی کھانے کی لت پڑ گئ تھی ، اور والدین نے کمپیوٹر جینریٹڈ کمانڈ تیار کر رکھی تھی ،، ان کا خیال رکھنا مٹی نہ کھائیں ،، خیال رکھنا مٹی کی طرف نہ جائیں ،،،،،،،، اس بیچاری کے خواب بھی بھائیوں کو مٹی کھانے سے روکنے کی جدوجہد میں ھی ٹوٹتے ،، جوان ھوئی تو خدا خدا کر کے ایک رشتہ قبول کر لیا گیا ، جو کہ ابا جی کے مسجد کے ساتھی کا بیٹا تھا ،،،،،
شادی کی شاپنگ کے دوران بھی اس کی پھوپھیاں شاپنگ کے نام پر مٹر گشت کرنے نکل جاتیں اور اپنے بچے اس کے حوالے کر جاتیں اسی کمانڈ کے ساتھ کہ ان کا خیال رکھنا مٹی شٹی نہ کھائیں ،، خدا خدا کر کے شادی کی تقریبات مکمل ھوئیں اور وہ شکر کا کلمہ پڑھتے ھوئے پیا گھر سدھار گئ ، شکر اس بات کا کہ بھائیوں سے جان چھوٹی اب چار دن اپنی نیند سوئے گی اور اپنی جاگ جاگے گی ،،،، وہ گھنٹے بھر سے سکڑی سمٹی خوفزدہ ھرنی کی طرح بیٹھی تھی کہ گھونگٹ کشائی کا مرحلہ بھی گزرے اور وہ رسومات کی چکی سے نکل لے ،، شوھر تشریف لائے تو سلام نہ کلام ،، مصلی بچھایا اور نفل شروع کر دیئے ،، نفل پڑھ کر فارغ ھوئے تو دعا شروع کی ،، دعا بھی اتنی لمبی جیسے گڑگڑا کر کسی مصیبت سے بچنے کی سعی فرما رھے ھوں ، جل توں جلال توں - آئی بلا ٹال توں ،،، آخر پلنگ کی طرف متوجہ ھوئے کہ وھاں بھی کوئی مخلوق بٹھا رکھی ھے ،، باقی 5 ،دس منٹ اس کے بال پکڑ کر کچھ پڑھتے گزار دیئے ،، ،،،،،،،،، پھر دو زانو ھو کر بیٹھ گئے اور ھپناٹسٹ کی طرح کمانڈ دینے لگے ،،،،
دیکھ تجھے میرے ماں باپ کا خیال رکھنا ھو گا ،،،
یہ جادوئی جملہ سنتے ھی دلہن کا تراہ نکل گیا اور کمرہ اپنی چھت سمیت گھوم گیا ،اس کے سارے خواب چھن سے چکنا چور ھو گئے ،بچوں کی نسبت بڑوں کو سنبھالنا کتنا کچھ مشکل ھو گا ،، اس نے ساری رسمی کارروائی اٹھا کر ایک طرف رکھ دی اور خود ھی گھونگٹ اٹھا کر بیساختہ پوچھا ؎
کیوں ؟ تیرے ماں پیو وی مٹی کھاندے نے ؟😅😅
Good News for DAE Textile candidates
Now you can take admission in bs textile engineering in National Textile university faisalabad
Last date for admission is 26 august
12/05/2019
15/01/2019
Want to make an admin on this page interested persons inbox Karen.
30/11/2014
Zinser spinning frame
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000