DJ Science School

DJ Science School

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DJ Science School, School, Multan.

Photos from DJ Science School's post 30/09/2026

📚✨ *الحمدللہ! سیکنڈ ٹرم رزلٹ 2026* ✨📚

محنت، لگن اور کامیابی کا ایک اور خوبصورت مرحلہ مکمل ہوا۔
آج ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات نے سیکنڈ ٹرم 2026 کے بہترین نتائج حاصل کیے۔ 🏆🌟

ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اُن کے والدین و اساتذہ کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی محنت، رہنمائی اور دعاؤں نے بچوں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ ❤️

*یاد رکھیں: کامیابی صرف اچھے نمبروں کا نام نہیں، بلکہ مسلسل محنت، نظم و ضبط اور سیکھنے کا جذبہ ہی اصل کامیابی ہے۔* 🌱📖

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو علم، کردار اور کامیابی کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین 🤲

🏫 *DJ Science School Multan*
🌟 Learn • Lead • Succeed 🌟

22/09/2026

🌟 *آج کی خصوصی میٹنگ — ایک نئے سفر کا آغاز* 🌟
*آج DJ Science School Multan میں طلبہ کی مثبت سوچ، قائدانہ صلاحیتوں اور تعمیری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے Student Leadership* *Council* کی خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی۔
ہماری کوشش ہے کہ ہمارے طلبہ صرف اچھے طالب علم ہی نہیں بلکہ ذمہ دار، بااخلاق، بااعتماد اور مثبت سوچ رکھنے والے نوجوان رہنما بھی بنیں۔
"*ہم حکم چلانے والے نہیں، خدمت کرنے والے لیڈر بنیں گے!*" 🌟

05/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰
6 ستمبر ہمیں اُن عظیم شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی سلامتی، خودمختاری اور عزت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آئیے آج کے دن عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور اپنے وطن سے وفاداری کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے۔
شہداءِ پاکستان کو سلام!
پاک فوج کو سلام! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚🤍
DJ Science School Multan
We Aiming for Excellence

02/09/2026

🌟 *الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی* 🌟

*آج ملتان بورڈ 2026ء جماعت نہم کے شاندار نتائج میں ڈی جے سائنس اسکول ملتان کے ہونہار طالب علم حافظ محمد مزمل حسین نے نمایاں نمبر حاصل کرکے اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کر دیا*۔ 🏆📚

اپنی اس شاندار کامیابی کی خوشی میں *حافظ محمد مزمل حسین* مٹھائی لے کر میرے دفتر تشریف لائے۔ ان کی یہ محبت اور خوشی میرے لیے بھی انتہائی قابلِ فخر اور یادگار لمحہ ہے۔ ❤️🍬

*حافظ محمد مزمل حسین* کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، علم و عمل میں برکت اور مستقبل میں مزید بلندیوں سے نوازے۔ *آمین یا رب العالمین* 🤲✨

*ڈی جے سائنس اسکول ملتان — کامیابی کا سفر جاری ہے! 🌹📖*

26/08/2026

سرکار کی آمد مرحبا 💐❤💐

12/08/2026

Admission Open 🇵🇰

12/08/2026

Happy Independence Day ❤
Pakistan Zindabad💓🇵🇰💓

28/07/2026

Date Sheet 2nd Term Exams 2026

28/07/2026

Admission Open 2026-27

Category

Website

Address


Multan