Main Tum Or Hum

Main Tum Or Hum

Share

I have tasted every bitterness but the most bitter thing is being in need of people. like this page and enjoy me poetry

05/03/2025

https://chat.whatsapp.com/IumdIOHpD8OKkV8uVbtULO
Hurry up girls join Karen or deni talem hasil karen

chat.whatsapp.com

10/01/2025

10/01/2025

بہت تکلیف دیتی ہیں وہ تحریریں جو لکھ کر صرف اس لئے مٹا دی جائیں کہ سامنے والا اسے جذبات نہیں صرف الفاظ سمجھے گا!...

01/01/2025
05/12/2024

انسان بچپن سے جوانی اور جوانی سے بڑھاپے تک اپنی پوری زندگی خود کو لوگوں کی نظر میں باوقار اور قابل عزت بنانے کی کوشش و فکر میں مگن رہتا ہے، لیکن دنیا اس سے کبھی خوش نہیں ہوتی۔ اگر سادہ لوح ہو تو دنیا مذاق اڑاتی ہے۔ اگر عقلمند ہو تو حسد کرتی ہے۔ الگ تھلگ رہے تو متکبر اور اگر ہر ایک سے گھل مل رہے تو خوشامدی گردانا جاتا ہے۔ دنیا کو خوش رکھنے کی اسی جدوجہد میں اس کی زندگی تمام ہو جاتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک دن آتا ہے، وہ چپکے سے دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے۔ جاتے ہوئے اس کو یہ سوچنے کا موقع بھی نہیں ملتا کہ یہ سارا کیا تماشا تھا اور وہ جاتے ہوئے یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ
زندگی کا سفر ہے یہ کیسا سفر،
کوئی سمجھا نہیں کوئی جانا نہیں۔

04/12/2024

تکلیف دے کر محبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بیساکھی دینے کے مترادف ہے...!!

04/12/2024

ہر رشتہ، ہر مان، ہر امید ٹوٹنے پر صبر آ جاتا ہے لیکن زندگی میں ایک ایسا تعلق ضرور ہوتا ہے جس کے ٹوٹنے پر آپ بس دکھاوا کرتے رہتے ہیں کہ سب ٹھیک ہے، لیکن آپ کے اندر سب کُچھ ختم ہو جاتا ہے صرف ٹوٹ پھوٹ ہوتی رہتی ہے.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Multan