Dard e Dil

Dard e Dil

Share

This page is for the broken hearts, for true lovers and for searching the deep dug pain in hearts th

Hi ds page is jst fr true lovers � nd my luv fr someone ♡
Keep liking nd sharing nd make this page a huge sucess �
Make my luv alive alwayz ♡

02/03/2026

بعض یادیں کانٹوں کی طرح ہوتے ہیں

23/02/2026

ہم نے پالا ہے ایک مدت تک
اِک تعلق نما اذیت کو
یار ہم لوگ پہلے ہنستے تھے
پر لگے آگ اِس محبّت کو

23/02/2026

"رشتے خوبصورت نہیں ہوتے نبھانے والے اُنھیں خوبصورت بناتے ہیں"♥️🫶🏻
محمل ابراهیم

22/02/2026

دُشمن تمہارے دِل کے ساتھ وہ نہیں کر پاتے، جو ایک محبوب کر جاتا ہے!🍂

21/02/2026

کبھی کبھی زندگی میں ایک شخص ایسا آتا ہے جو ہمیں بدل کر رکھ دیتا ہے وہ ہمیں سکھا دیتا ہے کہ ہر احساس کا اظہار ضروری نہیں ہوتا، ہر محبت نبھانی بھی ضروری نہیں ہوتی______!!!

ایک شخص نے بدلا ہے مجھے
وفادار تو آج بھی ہوں، وعدے آج بھی نبھانا جانتا ہوں،
مگر اب محبت نہیں کرتا________!!!

اب دل کسی کے لیے دھڑکتا تو ہے،مگر خود کو یاد دلا دیتا ہوں کہ
ہر تعلق مقدر نہیں ہوتا،اور ہر قربانی کا صلہ نہیں ملتا______!!

میں وہی ہوں
بس اب دل کو سنبھال کر رکھتا ہوں______!!

21/02/2026

21/02/2026
19/02/2026

💫:مخلص کو کبھی مخلص نہیں ملا
میں نے ہر دغاباز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں💔🤝

19/02/2026
19/02/2026

جانور محبت پہچان لیتے ہیں
مگر انسان نہیں ! 🥀

19/02/2026

عین ممکن ہے آپ کسی کی دوا نہ بھی بن سکیں کم از کم کسی کا مرض تو نہ بنیں😐✨

19/02/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan