MSO Multan Official

MSO Multan Official

Share

Official Page of Muslim Students Organisation Multan

15/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام لو پاکستان طلبہ ریلی کے حسین مناظر
۔
۔
۔

Photos from MSO Multan Official 's post 14/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اھتمام!
لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کے شرکاء سے برادر زاہد (ناظم MSO ملتان) گفتگو کرتے ہوئے۔
۔
۔
۔

Photos from MSO Multan Official 's post 14/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اھتمام!
لو پاکستان طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کے شرکاء سے برادر حمزہ صفدر (ناظم MSO ساؤتھ پنجاب) گفتگو کرتے ہوئے۔
۔
۔
۔

13/08/2026

برادر حمزہ صفدر ( ناظم MSO ساؤتھ پنجاب ) کو لو پاکستان طلبہ ریلی میں ملتان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
۔
۔
۔

12/08/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!

🇵🇰 "لو پاکستان طلبہ ریلی " 🇵🇰

🗒️ بتاریخ : 14 اگست بروز جمعہ

⏰ بوقت : شام 4:00 بجے

🏤 بمقام : بابا ٹاور تا 6 نمبر چونگی گلگشت ملتان

💢 طلبہ برادری سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔

💌 منجانب : شعبہ نشر و اشاعت مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ملتان

06/08/2026

"Good Luck"
To all Students Matric of Board Exams

31/07/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!
"احتساب و انتخاب" کے عنوان سے نشست کا انعقاد کیا گیا ۔
نشست کے شرکاء سے برادر عبید الرحمن (ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب) نے گفتگو کی ۔
۔
۔
۔

Photos from MSO Multan Official 's post 28/07/2026

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ملتان کے زیر اہتمام!
"احتساب و انتخاب" کے عنوان سے نشست کا انعقاد کیا گیا ۔
نشست کے شرکاء سے برادر عبید الرحمن (ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب) نے گفتگو کی ۔
۔
۔
۔

26/07/2026

ہم نو منتخب ناظم عمومی MSO ساؤتھ پنجاب برادر عبیدالرحمان خالد کو ملتان آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔
۔
۔
۔

Website

Address

Multan