Islamic Reflection
Please like & subscribe our channel. Alkhair Islamic world. https://youtube.com/@islamic-786-72?si=koJWLPukvugKlp6z
💦 Splash Day Activities at Al Khair Public School 💦
Today, Al Khair Public School organized a joyful and exciting Splash Day for the Play Group students. The little stars enthusiastically participated in different water games and fun-filled activities, making the day memorable and full of happiness. Their smiles, laughter, and excitement created a cheerful atmosphere throughout the school.
Such activities play a very important role in children’s confidence building, creativity, and personality development. Splash Day encourages children to interact with their classmates, improves teamwork, and helps them become more active and expressive. It also gives them a refreshing break from routine learning and supports their emotional and social growth.
The Play Group students truly enjoyed every moment of the event, and their energy and participation made the day extra special. These healthy and engaging activities help children learn through fun while creating beautiful childhood memories.
“Little hands, big smiles, and lots of splashes! 💦😊”
“A day full of laughter, fun, and happy memories for our tiny stars! 🌟”
“Learning through fun is the best way to grow! 💙”
“Splash Day brought joy, confidence, and excitement to our little learners!”
💦 Splash Day Activities at Al Khair Public School Shalimar Colony Multan. 💦
آج
Al Khair Public School میں بچوں کے لیے نہایت دلچسپ اور خوشیوں بھرا Splash Day منعقد کیا گیا۔ اس دن مختلف واٹر ایکٹیوٹیز، کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں نے بھرپور لطف اٹھایا۔ ننھے بچوں کی خوشی، مسکراہٹیں اور جوش و خروش دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔
اس قسم کی سرگرمیاں بچوں کی confidence building، ذہنی نشوونما اور جسمانی چستی کے لیے بہت مفید ثابت ہوتی ہیں۔ کھیل کود اور گروپ ایکٹیوٹیز بچوں میں باہمی تعاون، دوستی، مثبت سوچ اور ٹیم ورک کا جذبہ پیدا کرتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سرگرمیاں بچوں کو تعلیمی دباؤ سے وقتی طور پر ریلیف دے کر انہیں مزید تازہ دم اور پُرجوش بناتی ہیں۔
Splash Day جیسی صحت مند اور تفریحی ایکٹیوٹیز بچوں کی شخصیت نکھارنے، ان کی حوصلہ افزائی کرنے اور اسکول کے ماحول کو مزید خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ الحمدللہ، آج کا دن بچوں کے لیے یادگار اور خوشیوں بھرا ثابت ہوا۔ ✨
*ذوالحجہ کے پہلے 10 دن کیسے گزاریں؟* 🌙✨
نبی ﷺ نے فرمایا: *"اللہ کو کوئی دن ان 10 دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب نہیں"*
یہ سیل ہے نیکیوں کی... لوٹ لیں
*1. نیت کرلیں ابھی*
سب سے پہلے دل میں پکا ارادہ: *"یا اللہ، اس سال ذوالحجہ ضائع نہیں ہونے دوں گی"*
نیت سے ہی اجر شروع ہو جاتا ہے
*2. روزے رکھیں، خاص کر 9 ذوالحجہ کا*
*1 سے 9 ذوالحجہ:* جس سے ہو سکے روزہ رکھے۔
*9 ذوالحجہ یعنی یومِ عرفہ:* اس کا روزہ *2 سال کے گناہوں کا کفارہ* ہے۔ پچھلے سال + اگلے سال۔🌸
*3. تکبیرات پڑھتے رہیں*
*اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*
*4. نماز + قرآن + ذکر*
*نماز:* 5 وقت باجماعت + تہجد اور دیگر نوافل کی کوشش
*قرآن:* روز 1 پارہ = 10 دن میں 10 پارے = تہائی قرآن مکمل
یا ہو سکے تو ایک قرآن مکمل کرلیں
*ذکر:* صبح شام 100 بار *سبحان الله، الحمد لله، لا إله إلا الله، الله أكبر*
*5. صدقہ اور نیکی*
ان 10 دنوں کا صدقہ عام دنوں کے ہزار صدقے پر بھاری ہے۔
*6. توبہ اور استغفار*
عرفہ کا دن = دعاؤں کی قبولیت کا دن
زیادہ سے زیادہ دعاؤں کا اہتمام کریں
*8. گناہوں سے بچیں*
یہ حرمت والے دن ہیں۔ جھوٹ، غیبت، گانے، فلمیں حرام تعلق سب چھوڑ دیں... 10 دن کے لیے بلکل چھٹی۔
جس طرح رمضان میں پرہیز کرتے ہو، ویسے ہی کرو۔
نیکی کا اجر ڈبل، گناہ کا وبال بھی ڈبل۔
ابھی سے ان دس دنوں کو خاص بنانے کی کوشش میں لگ جائیں 🤌
🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷🩷
* اے الله پاک 🤲
میں نہیں جانتی کہ اس ذوالحجہ میں اپنی دعاؤں میں کیا مانگوں* ۔
یہ دعاؤں کی فہرست حاضر ہے
الله ! میری اصلاح فرما اور مجھے پہلے سے بہتر بنادے۔
یا الله ! میری دعاؤں، عبادات اور اعمال کو قبول فرما۔
يا الله ! مجھے صرف تیری رضا کے لیے نیک اور قبول ہونے والے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرما۔
يا الله ! میری عبادت میں خشوع اور اخلاص عطا فرما۔
يا الله ! جیسے جیسے میری زندگی کا اختتام قریب آئے، مجھے اپنے اور قریب فرما۔يا الله ! مجھے میری خامیاں دکھا دے اور انہیں دوسروں سے پوشیدہ رکھ۔
يا الله ! مجھے ایسار زق اور مال عطا فرما کہ میں اسے تیری راہ میں خرچ کر سکوں۔
يا الله ! ہماری کمائی میں برکت عطا فرما۔
یا اللہ ! مجھے لوگوں کی ذلت ، ظلم ، مذاق اور ناجائز فائدہ اٹھانے سے محفوظ فرما۔
یا اللہ ! مجھے بہادری عطا فرما اور درست فیصلے کرنے کی توفیق دے۔یا اللہ ! مجھے قلب سلیم ) پاک اور سلامت دل عطا فرما۔
یا اللہ ! میرے دل کو کینہ ، حسد، نفرت، خود پسندی ریاکاری اور دوسروں سے جلنے سے پاک فرما۔
یا اللہ ! مجھے دوسروں کو معاف کرنے کی توفیق عطا فرما اور لوگوں کے دلوں میں میرے لیے معافی ڈال دے۔
یا اللہ ! مجھے نرم گفتگو عطا فرما، میری زبان کو جھوٹ، غیبت اور دوسروں کو تکلیف دینے سے محفوظ رکھ۔يا الله ! میرے بہن بھائیوں کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرما۔
یا اللہ ! میرے والدین شریک حیات کے والدین، بہن بھائیوں، بڑوں اور پوری امت کے درجات بلند فرما۔
یا اللہ ! انہیں بڑھاپے کی بیماریوں اور مشکلات سے محفوظ فرما۔
یا اللہ ! ہمارے خاندان اور امت کے فوت شدگان
چھوٹے بڑے سب کی مغفرت فرما۔
یا اللہ ! انہیں برزخ میں سکون عطا فرما یہاں تک کہ وہ تجھ سے ملاقات کریں۔يا الله ! تمام غیر شادی شدہ مسلمانوں کو آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور نیک رشتہ عطا فرما۔
يا الله ! ہمیں نیک اولاد عطا فرما اور انہیں ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنادے۔
يا الله ! مجھے عربی زبان سمجھنے ، لکھنے اور بولنے کی توفیق عطا فرما۔
يا الله ! مجھے اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھے تعلقات قائم رکھنے کی توفیق عطا فرما۔یا اللہ ! مجھے غیر محرموں کے سامنے لباس اور گفتگو میں حیا و پاکیزگی عطا فرما۔
يا الله ! مجھے عاجزی کے ساتھ ایک خوبصورت نیک نامی اور صدقہ جاریہ چھوڑنے کی توفیق عطا فرما۔
يا الله ! پوری مسلم امہ کی مغفرت فرما، زندوں اور فوت شدگان پر رحم فرما، مسلمانوں کو برکت عطا فرما،مظلوموں کی مدد اور نصرت فرما اور ان کے دلوں کو ایمان سے بھر دے۔يا الله ! میرا نامہ اعمال میرے دائیں ہاتھ میں عطا فرما اور میری نیکیوں کے پلڑے کو بھاری کر دے۔
یا اللہ ! مجھے حوض کوثر سے اپنے حبیب ﷺ کے دست مبارک سے پانی نصیب فرما۔
يا الله ! پل صراط اور قنطرہ کو میرے لیے آسان فرما۔
يا الله ! مجھے آخرت میں اپنا دیدار نصیب فرما، جو سب سے بڑی نعمت ہے۔
یا اللہ ! میرے اور میرے شریک حیات کے درمیان محبت ، رحمت اور برکت کو ہمیشہ قائم رکھ۔
يا الله ! مجھے اپنی محبت عطا فرما، اور ہر أس شخص کی محبت عطافرما جو تجھے محبوب ہے۔
يا الله ! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔
يا الله ! مجھے حلال رزق وسیع ، بابرکت اور بے حساب عطا فرما۔
يا الله ! میرے نصیب میں خیر ، سکون، برکت اور آسانیاں لکھ دے۔يا الله ! دنیا کی محبت کو میرے دل سے نکال دے اور آخرت کی محبت میرے دل میں ڈال دے۔
يا الله ! مجھے اپنے گھر
(حج / عمرہ) کی حاضری نصیب فرما۔
يا الله ! مجھے اچھا انجام عطا فرما اور اپنی ملاقات کی محبت میرے دل میں ڈال دے۔
يا الله ! میری قبر اور برزخ کو سکون ، راحت اور نور والا بنادے۔
یا اللہ ! مجھے قیامت کے دن اپنے عرش کے سائے میں جگہ عطا فرما۔
يا الله ! مجھے نفع بخش علم عطا فرما اور میرے علم میں اضافہ فرما۔
يا الله ! مجھے دل کی بیماریوں حسد، تکبر، غرور، ریا کاری سے محفوظ فرما۔
يا الله ! مجھے دنیا و آخرت کی خوشیاں عطا فرما اور غم ، اداسی اور ڈپریشن سے محفوظ فرما۔
یا اللہ ! میری روح کی پاکیزگی ( تزکیہ نفس میں میری مدد فرما
یا اللہ ! ہمیں دجال، یا جوج ماجوج اور قیامت کے فتنوں سے محفوظ فرما۔
يا الله ! میرے ان عزیزوں کو اولاد عطا فرما جو اس نعمت کے منتظر ہیں۔
يا الله ! ہمارے دینی ساتھیوں کے دلوں کو جوڑدے اور ہماری بھائی چارگی کو مضبوط فرما۔
يا الله ! ان لوگوں کے گھروں میں محبت اورسکون پیدا فرما جو خاندانی یا ازدواجی مشکلات میں ہیں۔
يا الله ! تمام بیماروں کو کامل شفا عطا فرما۔الله ! قیامت کے دن کے خوف، پریشانی اور دہشت سے محفوظ فرما۔
يا الله ! میرا نامہ اعمال میرے دائیں ہاتھ میں عطا فرما۔
یا اللہ ! مجھے ان لوگوں میں شامل فرما جو خوشی کے ساتھ اپنا نامہ اعمال دوسروں کو دکھائیں گے۔
یا اللہ ! میزان میں مجھے کامیابی عطا فرما۔
يا الله ! پل صراط کو بجلی کی رفتار سے پار کروانا۔
يا الله ! میرے رزق، عمر، صحت اور وقت میں برکت عطا فرما۔
يا الله ! مجھے اچھی صحبت عطا فرما اور برے لوگوں کے اثر سے محفوظ رکھ۔
يا الله ! میری دعاؤں کو اس طرح قبول فرما جو میرے حق میں سب سے بہتر ہو۔
يا الله ! مجھے دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور آخرت کے عذاب سے محفوظ رکھ۔
يا الله ! میرے دل کو اپنے ذکر سے زندہ رکھ اور مجھے غفلت سے بچا۔يا الله ! میرے نیک اعمال دوسروں کو نہ دیے جائیں۔
يا الله ! مجھے جنت میں میرے خاندان والوں کے ساتھ دوبارہ ملا دینا۔
يا الله ! قیامت کے دن میرے گناہوں اور عیبوں کو لوگوں کے سامنے ظاہر نہ فرمانا۔
يا الله ! میرے وہ گناہ بھی معاف فرما جو مجھے یاد نہیں، اور وہ بھی جنہیں میں گناہ نہ سمجھ سکی ۔ سکا۔يا الله ! مجھے ایسا بنا دے کہ تو مجھ سے راضی ہو جائے۔
يا الله ! میری پرده پوشی فرما، میری عزت کی حفاظت فرما اور مجھے ہر شر سے محفوظ رکھ۔ یا اللہ ! میری آخری بات لا اله الا الله نصیب فرما۔
یا اللہ ! مجھے بغیر حساب کے جنت الفردوس عطا فرما اور اپنے دیدار کی نعمت نصیب فرما۔یا اللہ ! ہماری اولاد کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنادے اور انہیں ہمارے اور ہمارے شریک حیات کے لیے صدقہ جاریہ بنادے۔
یا اللہ ! انہیں نماز قائم کرنے والا اور صرف تیرے سامنے سجدہ کرنے والا بنادے۔
یا اللہ ! ہمارے گھرانے کو ہر برائی، آفات، حسد کرنے والوں اور انسان و جنات کے شیطانوں سے محفوظ فرما۔
يا الله ! ہماری اولاد کو ہر نقصان، بیماری، کفر ، حرام اور تباہی سے محفوظ فرما۔يا الله ! جنگ زدہ علاقوں کے مظلوم بھائی بہنوں کی حفاظت فرما، ان پر رحم فرما۔
يا الله ! ان کے دکھوں کو دور فرما اور ان کے درجات بلند فرما۔
يا الله ! ظالموں کو عبرت ناک انجام عطا فرما اور مظلوموں، مقروضوں اور مجبوروں کی مدد فرما۔الله ! ہماری اولاد کو دین دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرما اور قیامت تک ہماری نسل کو نیک رکھ۔
یا اللہ ! ہماری پوری نسل کو جنت الفردوس میں اکٹھا فرما۔
یا اللہ ! ہماری اولاد کو دین کا خادم بنا، حافظ قرآن داعی ، امام ، عالم اور شہیدوں میں شامل فرما۔
یا اللہ ! ہماری اولاد کو ہمارے لیے جنت کا ذریعہ اور جہنم سے حفاظت کا سبب بنادے۔یا اللہ ! مجھے صبر جمیل عطا فرما۔
یا اللہ ! مجھے درست عقیدہ، بہترین یادداشت اور دین کی دلیل کے ساتھ سمجھ عطا فرما۔
یا اللہ ! میرے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرما، ان کی مغفرت فرما، انہیں اچھی صحت عطا فرما اور مجھے ان کے لیے صدقہ جاریہ بنادے۔
یا اللہ ! میرے بہن بھائیوں اور ان کی شادیوں میں برکت عطا فرما، ہمارے درمیان محبت قائم رکھ اور شیطان کو ہمارے رشتے خراب کرنے کا موقع نہ دے۔یا اللہ ! ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کی توفیق عطا فرما۔
يا الله ! میرے شریک حیات کو ان کی محنت اور نیکیوں کا بہترین اجر عطا فرما۔
يا الله ! ہمارے تمام معاملات میں قرآن اور تیرے احکام کو رہنما بنادے۔
يا الله ! ہمیں دین پر مل کر مضبوطی سے قائم رکھ۔
یا اللہ ! ہمیں جنت الفردوس میں ہمیشہ کے لیے اکٹھا فرما۔یا اللہ ! مجھے نرم دل عطا فرما اور اپنے فیصلوں پر راضی رہنے والا بنا۔
یا اللہ ! قرآن کو دنیا و آخرت میں میرا ساتھی بنادے۔
یا اللہ ! مجھے آخری سانس تک صراط مستقیم پر قائم رکھ اور شرک، کفر اور بدعت سے محفوظ فرما۔
يا الله ! مجھے محسنین، متقین، مخلصین اور علم میں آگے بڑھنے والوں میں شامل فرما۔
يا الله ! اپنی محبت ، اپنے نبی کی محبت ، اپنے دین اور قرآن کی سچی محبت میرے دل میں پیدا فرما۔
يا الله ! میرے ایمان ، تو کل اور تجھ پر یقین میں اضافہ فرما۔
يا الله ! مجھے تقویٰ عطا فرما اور مجھے اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما۔
يا الله ! آزمائشوں میں ثابت قدم رہنے کی طاقت عطا فرما۔یا اللہ ! ہمیں اور ہمارے پورے گھرانے کو جہنم کی آگ سے محفوظ فرما اور بغیر حساب کے جنت الفردوس میں داخل فرما۔
يا الله ! تو غفور ہے ، میرے والدین کی مغفرت فرما۔
یا اللہ ! انہیں دنیا و آخرت میں بہترین اجر عطا فرما۔
يا الله ! ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس عطا فرما۔
یا اللہ ! مجھے ان کے بڑھاپے میں ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنادے۔يا الله ! مجھے تہجد کی پابندی نصیب فرما اور اپنے قرب کا احساس عطا فرما۔
يا الله ! مجھے قرآن سمجھنے ، اس پر عمل کرنے اور اسے میرے دل کا نور بنانے کی توفیق دے۔
یا اللہ ! میرے دل کی ہر بے چینی ، غم اور پریشانی کو سکون میں بدل دے۔
يا الله ! مجھے گناہوں سے سچی توبہ کرنےوالا بنا اور دوبارہ ان کی طرف لوٹنے سے بچا۔یا اللہ ! مجھے کلمہ شہادت کے ساتھ موت عطا فرما۔
یا اللہ ! مدینہ منورہ میں کلمہ طیبہ لبوں پر لیے موت عطا فرما۔
يا الله ! میری قبر کو کشادہ فرما اور اسے نور سے بھر دے۔
يا الله ! میر انام علیین میں لکھ دے۔
يا الله ! قبر کے سوالات کو میرے لیے آسان فرما۔
یا الله ! عبادت کی حالت میں موت عطا فرما اور اسی
حالت میں مجھے دوبارہ اٹھانا -
اللہ ! ہمیں ایسی طاقت عطا فرما کہ ہم اپنے بچوں کی اچھی پرورش کر سکیں اور بہترین مثال بن سکا سکیں۔
يا الله ! ہماری غلطیوں کے برے اثرات سے ہماری اولاد کو محفوظ فرما۔
یا اللہ ! ہمیں نیک اور صالح اولاد عطا فرما۔
یا اللہ ! میں تیری بارگاہ میں تو بہ اور عاجزی کے ساتھ حاضر ہوں، میری دعاؤں کو قبول فرما۔
يا الله ! میرے گناہوں کو ایسی کامل معافی عطا فرما کہ ان کا کوئی نشان باقی نہ رہے۔
يا الله ! تیری نافرمانیوں اور لوگوں کے حقوق میں جو کوتاہیاں مجھ سے ہوئیں، انہیں معاف فرما۔ يا الله ! مجھے اپنی کمزوریوں اور نفس پر غلبہ عطا فرما۔یا اللہ ! میرے اعمال کو قبول فرما۔
يا الله ! میرے تمام گناہوں کو معاف فرما۔
يا الله ! اے میرے رب ، اے رحمن ، اے رحیم ، اے کریم ، اے ستار ، اے غفار ، اے قادر ، اے سمیع، اے علیم ، اے ذو الجلال والاکرام اپنی رحمت کے صدقے میری مغفرت فرما اور مجھ پر رحم فرما۔ آمین۔
يا الله ! اس دعا کو ٹائپ کرنے والے کے لیے صدقہ جاریہ بنادے اور ان کے گھرانے پر اپنی رحمت فرما۔
یا اللہ ! اسے شیئر کرنے والے کے لیے بھی صدقہ جاریہ بنادے اور ان کے گھرانے پر برکت فرما۔
يا الله ! ہماری تمام دعاؤں کو قبول فرما، بے شک تو ہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے۔
آمین يارب العالمين.🤲
20/05/2026
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🍃*
*🌼صبـــــــــــح بخـــــــــــیر*🌼
"صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"💚
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
💚 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💚
Rechargeable Hand Fan with LED Display | 5 Speed Modes Portable Mini Handy Fan for Kids & School Use
This rechargeable hand fan is designed for convenience and comfort on the go. Equipped with a clear LED display, it shows battery level and speed settings for easy control. With 5 adjustable speed modes, you can customize airflow from gentle breeze to powerful cooling. Its compact and lightweight design makes it easy to carry in your bag or hold comfortably, making it ideal for kids, school, travel, outdoor activities, and everyday use. The rechargeable battery ensures long-lasting performance without the need for constant replacements.
Key Features:
LED Display Screen for battery and speed indication
5 Speed Modes for customized airflow control
Rechargeable Battery for long-lasting use
Compact and Lightweight for easy portability
Safe and Kid-Friendly design for daily use
Strong Airflow despite small size
Easy One-Button Operation
Ideal for school, travel, office, and outdoor use
Type-C Charging
Price 1500PKR
Order Now 👇
What's app
03047094867
18/05/2026
`تہجد ادا کریں، دعا کریں، توبہ کریں اور اذکار میں وقت گزاریں۔`
18/05/2026
یکم ذی الحج مبارک ہو 💦🍂
#حرم #مدینہ #گنبد
17/05/2026
• Type: Fashion & Accessories
• Material: Fleece
• Season: Autumn
• Gender: Women.
Order Now👇
Gloves and Mittens • Type: Fashion & Accessories • Material: Lace • Season: Spring • Style: Elegant • Feature: Breathable • Gender: Women • Occasion: Wedding.
17/05/2026
360° Folding Magnetic Phone Holder with Vacuum Suction | Strong Dashboard & Windshield Car Mount | Adjustable Mobile & Desk Stand
Order Now 👇
www the smart.
shop
360° Folding Magnetic Phone Holder with Vacuum Suction | Strong Dashbo Upgrade your driving and workspace setup with this 360° Folding Strong Magnetic Phone Holder. Designed with a powerful magnetic adsorption system and vacuum suction base, this holder provides a firm and stable grip for your smartphone on dashboards, windshields, desks, mirrors, and other smooth sur...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore Punjab
Multan
051