Lahore Academy
Highly Qualified And Experienced Staff
26/05/2026
*11ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری!*
*All Students Follow School Education Department Official Channel For* *Test, important Question, Guess papers & Notes*
*⚡* پنجاب کے تمام بورڈز میں *انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے تھیوری پیپرز* کی ڈیٹ شیٹ *یکساں* ہوگی۔ پریکٹیکل امتحانات کی ڈیٹ شیٹ مختلف ہو سکتی ہے۔
*🔬 11th Class Science*
*16-06-2026*: English
*18-06-2026*: Chemistry
*19-06-2026*: Islamiyat
*22-06-2026*: Mathematics / Biology
*30-06-2026*: Urdu
*02-07-2026*: Physics
*03-07-2026*: Tarjma Tul Quran
*08-07-2026*: Computer Science
*11th Class Arts*
*15-06-2026*: Psychology / Clothing & Textile
*16-06-2026*: English
*17-06-2026*: Civics / Business Math
*19-06-2026*: Islamiyat
*23-06-2026*: Islamic Studies Elective / Accounting
*29-06-2026*: Economics / Sociology
*30-06-2026*: Urdu
*02-07-2026*: Education / Principles of Economics
*03-07-2026*: Tarjma Tul Quran / Ethics
*06-07-2026*: Punjabi / Arabic / Commerce
*07-07-2026*: History / Geography
*⏰ اوقاتِ امتحان:*
*صبح*: 8:30 AM
*شام*: 1:30 PM
*جمعہ شام*: 2:30 PM
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ - WhatsApp channel
Follow سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ's WhatsApp Channel. تعلیمی معاملات پر سنجیدہ، باوقار اور بروقت رہنمائی کے لیے ہمارے تعلیمی چینل کو فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAcbLY6RGJHoIvmI40z. Join 12K followers for the latest updates.
پنجاب بورڈز
دہم کلاس کا رزلٹ 6 اگست کو اور نہم کلاس کا رزلٹ 2 ستمبر کو جاری ہوگا۔
میٹرک سیکنڈ اینول امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے۔ذرائع
پنجاب اینڈ فیڈرل علیحدہ علیحدہ کلاسز
*📢 Inter Part-II Date Sheet 2026 All Punjab Boards*
*🔘 2nd Year (Science Group)*
21-05-2026 English (Compulsory)
22-05-2026 Tarjma Tul Quran / Civics / Ethics
25-05-2026 Chemistry
03-06-2026 Mathematics / Biology
05-06-2026 Computer Science
08-06-2026 Urdu
10-06-2026 Physics
12-06-2026 Pakistan Studies
*🔘 2nd Year (Arts Group)*
20-05-2026 Psychology / Food & Nutrition
21-05-2026 English (Compulsory)
22-05-2026 Tarjma Tul Quran / Civics / Ethics
01-06-2026 Economics / Banking / Computer Studies
02-06-2026 Islamic Studies Elective / Accounting
04-06-2026 History / Geography
08-06-2026 Urdu / Pakistani Culture
09-06-2026 Sociology / Child Development
11-06-2026 Punjabi / Arabic / Persian / English Elective
12-06-2026 Pakistan Studies
*🔘 Timing:*
Morning 8:30 AM
Evening 1:30 PM
Friday 2:30 PM
Admissions Open
In New Classes
پنجاب بھر میں اب طلبہ کو میڑک یا انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے لیے 4 کی بجائے 6 مواقع دیئے جائیں گے، پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا فیصلہ
17/04/2026
نہم کے تمام مضامین میں نمبر اور وقت کی تقسیم 👆
15/04/2026
درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔
https://pctb.punjab.gov.pk/E-Books
*--------------------------
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز (BISE) کے نئے رولز کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے کل نمبروں اور پاسنگ مارکس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے:
*کل نمبر (Total Marks)*
میٹرک (9th اور 10th) کے مجموعی نمبر 1200 ہوتے ہیں، جن کی تقسیم نیچے دی گئی ہے:
*نویں جماعت (9th Class): 555 نمبر*
*دسویں جماعت (10th Class): 555 نمبر*
*پریکٹیکل (Practicals):* 90 نمبر (یہ صرف دسویں جماعت کے امتحانات کے بعد ہوتے ہیں)
*میٹرک کل نمبر:* 555 + 555 + 90 = 1200
*پاسنگ نمبر (Passing Marks)*
پنجاب بورڈ نے حال ہی میں پاسنگ پالیسی میں تبدیلی کی ہے:
*پاسنگ فیصد:* اب پاس ہونے کے لیے ہر مضمون میں 40% نمبر لینا لازمی ہیں۔ *اس بار فیصلہ ہو گا* (پہلے یہ 33% تھے)۔
*مضامین کے لحاظ سے پاسنگ نمبر:*
100 نمبر والے پیپر میں : پاس ہونے کےلیے 40 نمبر چاہیے۔
75 نمبر والے پیپر میں: پاس ہونے کے لیے 30 نمبر چاہیے۔
60 نمبر والے پیپر میں: پاس ہونے کے لیے 24 نمبر چاہیے۔
50 نمبر والے پیپر میں: پاس ہونے کے لیے 20 نمبر چاہیے۔
*اہم نکات:*
مجموعی پاس ہونا: آپ کو ہر مضمون میں انفرادی طور پر 40% نمبر لینا ہوں گے۔ اگر کسی ایک مضمون میں نمبر کم ہوئے تو اس کی سپلی (Supply) تصور ہوگی۔
گریڈنگ سسٹم: بورڈ اب آہستہ آہستہ نمبروں کے بجائے گریڈز (A+, A, B وغیرہ) کی طرف منتقل ہو رہا ہے، لیکن فی الحال مارکس شیٹ پر نمبر بھی درج ہوتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Taunsa Road Garden Town Multan
Multan