Second Wife Restaurant Multan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Second Wife Restaurant Multan, Restaurant, Multan.
09/08/2024
میں نے سوچا آج تھوڑا تعارف ہی ہو جائے ✨
ہمارے ریسٹورنٹ میں مختلف قسم کے فاسٹ فوڈ جیسا کہ شوارما ، برگر ، چکن پیس ، تکہ ، کباب، پراٹھا رول ، ریپ، بریانی اور بھی بہت کچھ اویلیبل ہے۔
اور ہم ہمارے کسٹمرز کے لیے مختلف ڈیلز ( Deals ) لگاتے رہتے ہیں اور آزادی آفر بھی آپ کو جلد ملیں گی تو تب تک Stay connected with us
ہمارے کسٹمرز کے ریویوز اور ان کی satisfaction ہی ہمارے معیار اور اعلیٰ ذائقے کا ثبوت ہے۔
آپ بھی ہمارے ریسٹورنٹ کو وزٹ کریں یا پھر گھر بیٹھے ہماری ہوم ڈیلیوری سروسز سے فائدہ اٹھائیں۔
🔥 Delivery available all over Multan 🚚
🌟 Don't forget to place your order now
Contact us on:
+923174410699
07/08/2024
آزادی آفر 🇵🇰💚
Azaadi Offer Azaadi ky sath💚💚
ہم لائیں ہیں آپ کے لیے آزادی آفر 💥
#2024
04/08/2024
الحمدللہ❣️
Our Precious Reviews💞
ہمارے کسٹمرز کی طرف سے دیے گئے کچھ ریویوز (Reviews) جو ہمارے معیار اور اچھے ذائقے کا ثبوت ہیں۔
آپ بھی ہمارے ریسٹورنٹ میں تشریف لائیں اور ہمارے مزے دار کھانوں سے لطف اندوز ہوں۔
✨ Don't forget to visit our restaurant ✨
ایڈریس:- گلشن مارکیٹ روڈ 60 فٹی روڈ نزد نوخیز پبلک سکول
03/08/2024
Deal Deal Deal 💥🔥
Weekend Special Deal 💥💥
Only for this Weekend!
Limeted Time Only🔥🔥
🔷 ذائقے میں سب سی اعلیٰ اور ریٹ میں سب سے کم
🔷 2 تکہ 2 کباب 2 نان صرف/-599 میں
Are You Hungry! 🤤 Don't Worry! Order this Weekend!
Signature Deal and Satisfy your hunger! 💁
✨ Delivery available all over Multan✨
*Hurry!* Don't miss out this amazing deal!
ایڈریس:- گلشن مارکیٹ روڈ 60 فٹی روڈ نزد نوخیز پبلک سکول
29/07/2024
Big Deal💥
Family deal💥
Get ready for a mouth-watering deal🔥
- Order 3 Tikka + 3 Kabab + 3 Naan and get a FREE 3 Shawarma 💥💥
- Enjoy a free serving of Shawarma with your family and friends
✨Delivery available all over Multan 🚚
*Hurry!* Don't miss out this amazing deal!
ایڈریس:- گلشن مارکیٹ روڈ 60 فٹی روڈ نزد نوخیز پبلک سکول
Today's deal is coming
Are you ready ?
28/07/2024
Special offer💥💥
Buy 1 Get 1 Free💥💥
اسلام اباد کے بعد ملتان میں بھی سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو چکا ہے۔
✅ چکن شوارما
✅ چکن تکہ شوارما
✅ چکن چیز شوارما
✅ کباب شوارما
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے تو دیر کس بات کی ہے ابھی اپنا فون اٹھائیں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔✨
ایڈریس:- گلشن مارکیٹ روڈ 60 فٹی روڈ نزد نوخیز پبلک سکول
Delivery available all over Multan.
26/07/2024
اسپیشل آفر 💥💥
Big Offer💥💥
اسلام اباد کے بعد ملتان میں بھی سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو چکا ہے جس میں آپ کو باربی کیو، فاسٹ فوڈ اور بریانی ملے گی۔ ذائقے سب سے اعلی اور ریٹ میں سب سے کم۔
ڈلیوری پورے ملتان میں موجود ہے وہ بھی بالکل فری ۔
اور ہر آرڈر پر ٪20 ڈسکاؤنٹ بھی پائیں۔
تو دیر کس بات کی ہے ابھی اپنا فون اٹھائیں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔
ایڈریس:- گلشن مارکیٹ روڈ 60 فٹی روڈ نزد نوخیز پبلک سکول
Delivery available all over Multan.
Don't forget to place your order now.
18/07/2024
السلام علیکم:-اسلام اباد کے بعد ملتان میں پہلی بار سیکنڈ وائف ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو رہا ہے جس میں اپ کو باربی کیو فاسٹ فوڈاور بریانی ملے گی ذائقے سب سے اعلی ریٹ میں سب سے کم انشاءاللہ 21 جولائی 2023 بروز اتوار کو افتتاح ہوگا ڈلیوری پورے ملتان میں موجود ہے اور افتتاع کے پانچ دن اپ کو 20٪ ڈسکاؤنٹ بھی ملے گا
ایڈریس:- گلشن مارکیٹ روڈ 60 فٹی روڈ نزد نوخیز پبلک سکول
Any Information
03174410699
17/07/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.