Healthy eating tips
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم! Healthy eating tips page pr
09/06/2026
Quran Urdu Translation
Quran Urdu translation #youtubeshorts #islamicshort #qurantranslation #alquran #surahjuma #yshorts Quran Urdu translation/Surah Radd ...
Quran Urdu translation
26/05/2026
Qurbani Meat And Pecautions for Health|Eid Ul Azha Health Tips|| Prevent Acidity Ater Eating Meat Qurbani ka gosht and precautions for Health|Eid ik Azha Health Tips|| Prevent Acidity Ater Eating Meat!قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے...
26/05/2026
قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے اہم ہدایات
Qurbani Meat And Pecautions for Health|Eid Ul Azha Health Tips|| Prevent Acidity Ater Eating Meat Qurbani ka gosht and precautions for Health|Eid ik Azha Health Tips|| Prevent Acidity Ater Eating Meat!قربانی کا گوشت کھانا سُنت ہے!مگر صحت مند زندگی کے لیے...
26/05/2026
" جو میدان عرفہ پر نہیں رُک سکتا؛ وہ اللہ کی قائم کردہ حدود پر رک جائے!
اور جو مزدلفہ میں رات نہیں گزار سکتا؛ وہ اللہ کے نزدیک آنے اور اُس کا قرب پانے کیلئے اُس کی اطاعت میں رات گزارے!
اور جو منیٰ پر قربانی نہیں کر سکتا؛ اُسے چاہیے کہ اپنی خواہشات کو قربان کر دے، تا کہ وہ اُس کے ذریعے اپنے مقصد حیات کو پا سکے!
اور جو خانہ کعبہ تک نہیں پہنچ سکتا؛ کیونکہ وہ دور ہے، تو پھر کعبہ کے ربّ کی طرف لپکے؛ کہ بیشک وہ تو اُس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے!
امام ابنِ رجب رحمه الله || لطائف المعارف : ٦٣٣
#عشرة ذي الحجة_٢٨
21/05/2026
Quran Urdu Translation
Quran Urdu translation #youtubeshorts #islamicshort #qurantranslation #alquran #surahjuma #yshorts Quran Urdu translation #...
Quran Urdu Translation
🌙 میرے اخلاق، میرے معاملات… اور ذوالحجہ کے دس قیمتی ترین دن 🌙
*ذوالحجہ کے یہ دن صرف عبادت بڑھانے کے نہیں…*
بلکہ اپنے اخلاق اور معاملات کو خوبصورت بنانے کے دن بھی ہیں۔
👈نماز پڑھ لینا آسان ہے
لیکن غصے میں خود کو روک لینا مشکل ہے۔
👈تلاوت کر لینا آسان ہے…
لیکن کسی کو معاف کر دینا بڑا عمل ہے۔
کئی لوگ سجدے لمبے کرتے ہیں
*مگر زبانیں دوسروں کے دل زخمی کر دیتی ہیں…*
حالانکہ اللہ تعالیٰ کو وہ دل بھی بہت عزیز ہیں
*جنہیں ہم اپنے رویّوں سے توڑ دیتے ہیں*۔ 💔
🌸*ذوالحجہ کا اصل حسن یہ بھی ہے کہ*:
ہمارے لہجے نرم ہو جائیں
معاملات صاف ہو جائیں
وعدے سچے ہو جائیں
دل حسد سے پاک ہو جائیں
اور گھر کا ماحول سکون والا ہو جائے
📖 یاد رکھیں:
🔅حسنِ اخلاق بھی عبادت ہے۔
🔅کسی کو عزت دینا بھی صدقہ ہے۔
🔅اور کسی کی غلطی معاف کرنا بھی اللہ کو پسند ہے۔
🐑 قربانی صرف جانور کی نہیں…
👈*اپنی انا، ضد، غصے اور بدزبانی کی بھی کریں۔*
🌷 آج کا چھوٹا عہد:
“میں ان *دنوں میں اپنی عبادت کے ساتھ اپنے اخلاق کو بھی خوبصورت بناؤں گی ان شاء اللہ۔*
”
21/05/2026
حج کے دنوں (ذوالحجہ کے پہلے 10 دن) میں کثرت سے ذکر، تکبیراتِ تشریق، استغفار اور یومِ عرفہ کی خاص دعا پڑھنا سنت سے ثابت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan Cantt
Multan
60000