Jiyala
sarkar
بھائی سلمان حیدر کا ماسٹر پیس ❤️
بہت سے گناہوں کی سزا انسان کو دنیا ہی میں مل جاتی ہے۔ ہمارے ایک دوست نے ساری زندگی فسق و فجور میں گزاری۔ اس کا سگا بھائی یوتھیا ہوگیا۔ ایک تو ایسا تھا جس کے ابا بھی نہیں بچ سکے۔ بتارہا تھا کہ عجیب حرکتیں کرنے لگے ہیں۔ اپنے لان کا نام زمان پارک رکھ دیا ہے۔ روز رات کو تکیہ چادر اٹھا کے لان میں جاکر سوجاتے ہیں۔ صبح اٹھ کے کہتے ہیں مجھے ڈنڈے مارو مجھ پر پتھر پھینکو۔ ایک دن اٹھے تو خانساماں ناشتے کے لیے پراٹھے پکارہا تھا۔ دھواں دیکھ کر چلانے لگے آنسو گیس آنسو گیس اور سانس روک لیا۔ چہرے کا رنگ تحریک کے جھنڈے جیسا ہوگیا تو بیگم نے کمرے سے ماسک لاکر دیا اور ابا نے سانس لینا شروع کیا۔ نلکے میں پائپ لگاکر خود ہی واٹر کینن بنالی اور ڈرائیور سے کہا مجھ پر پانی پھینکو میں نعرے لگاؤں گا۔ ایک دن کوڑا اٹھانے والا ٹرک آیا تو چھلانگ لگاکر اس پر چڑھ گئے کہ مجھے جیل لے کر چلو۔ بہن نے ڈاکٹر کو فون کرنے کو موبائل نکالا تو کہا میری تصویر کھینچو۔ خدا کا شکر ہے تصویر کھنچوانے اتر آئے۔ اپنی سالگرہ منانے سے انکار کر دیا کہ نئے پاکستان میں جا کر مناؤں گا۔ کسی نے سمجھایا کہ اس دن تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا تھا کہ آپ پیدا ہوئے۔ یہ سن کر سالگرہ منانے پر رضامندی ظاہر کی۔ پینٹ کے پیچھے لیڈر کی تصویر چھپوالی۔ کسی نے پوچھا کہ ایسا کیوں تو کہا مجھے احساس رہتا ہے کہ میرا کپتان میری ریڈ لائن ہے۔
01/01/2023
پیپلز پارٹی کا کردار
زیر نظر تصویر میں آپ کو کیا نظر آ رہا ہے ؟
یہ فٹبال کا میچ دیکھنے آئے تماش بین نہیں ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی مجبور قسمت کا تماشا دیکھنے آئیں ہیں ایک ایسا تماشہ جس کو کرنے والے ہمارے نام نہاد سیاسی اشرافیہ اور اجازت دینے والے ہم خود مجبور اور بے شرم عوام ۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد میں آئی پولیس کی 1600 نوکری کے لئیے 30000 سے زیادہ امیدوار ۔۔۔۔۔۔ طمانچہ ہے یہ اس سماج کے چہرے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے روزگاری کی انتہا
عمران خان سے لے کے شہباز شریف اسٹیبلشمنٹ کی دلالی میں اس ملک کی 25 کروڑ عوام کی قسمت کا بیڑہ غرق کرنے لگے ہیں 1 طرف پاکستان کے اصل مالک جو کہ تعداد کے لحاظ سے شاید 1 فیصد بھی نہیں بنتے پاکستان کے 99 فیصد خزانوں کے مالک ہیں اور دوسری طرف 99 فیصد نام نہاد پاکستانی غلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو آٹے سے لے کر گھی اور چینی سے لے کر پیاز تک کو ترس رہے ہیں
کیا پالیسی میکر کر رہے ہیں ؟ صرف 1 فیصد کے مفادات کے لئیے پالیسی بنائی جا رہی ہے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم ہے
ملک کو بدحالی سے زیادہ بدحال کیا جا رہا ہے
اور پاکستان پیپلز پارٹی اس دلالی میں ساتھ دے رہی ہے بے شک پیپلز پارٹی کی سیاست کی حکمت عملی ہمارے لئے قابل دفاع ہے لیکن لیکن پارٹی کو بھی اس عوام کا سوچنا پڑے گا تمام بڑے لیڈران وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں لیکن عوام کو ریلیف نہیں مل رہا
خدارا پیپلز پارٹی کو کم از کم موجودہ حکومت پر زور ڈالنا چاہئیے کہ عوام دوست پالیسی بنائی جائے آج اس مشکل وقت میں پیپلز پارٹی عوام کی اصل خیر خواہ بن کے سامنے آئے اور مزید مشکل میں عوام کو اکیلا نا چھوڑا جائے
06/12/2021
این اے ۱۳۳ کیا کھویا کیا پایا ۔۔۔!
آج کے دن سے ضیاء اور پاشا کے بچوں کے گھبرانے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے، آج کے NA133 کے نتائج کے پنجاب کی مستقبل کی سیاست پر بہت گہرا اثر ہوگا۔ PTI اور PMLN کا گٹھ جوڑ پنجاب کے عوام رد چکے ہیں،۔
پیپلز پارٹی نے اسی حلقہ سے
2002 میں 11 ہزار
2008 میں 14 ہزار
2013 میں 4500
2018 میں 5500
اب 33,000 ووٹ لیے ہیں
ایک ایسی پارٹی جس کے پاس حلقہ میں چیئرمین کونسلرز ایم پی ایز ایم این ایز کونسلرز سمیت مکمل یوسیز تنظیمیں ھونے کے باوجود نہتی پیپلز پارٹی بے سرو سامانی کے عالم میں ایک بہترین فائٹر ثابت ھوئی۔
پیپلزپارٹی نے کامیابی سے اپنا ہدف حاصل کر لیا،
یہ لاہور ہے اور نونیوں کا بیس کیمپ۔ سال سے انہی کی سیٹ ہے
آنے والے الیکشن میں باقی پنجاب سے پیپلزپارٹی خطرے کی علامت بن گئی ہے
ہر چوک اور گلی میں آپ سے ٹاکرا ہوگا اور زبردست سرپرائز ملیں گے!
اور الحمد اللہ اس الیکشن میں جیالو نے پایا بہت کچھ کھویا کچھ نیں
بس اب ن لیگ کے گھبرانے کا وقت شروع ہو گیا ہے ۔
تاریخ بھاگ جانے والوں کو بھگوڑا اور ڈٹ جانے والوں کو بھٹو کہتی ھے.
اور آخر میں شکریہ زردای صاحب
جئے بھٹو
❤️🖤💚
30/11/2021
لو جی لگاو فتوے غداری کے
پیپلز پارٹی کے 50 سالہ موقف کی تائید
ایک وقت تھا جب بھٹو نے وقت کے آمر کے غیر منصفانہ فیصلوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تب سے لے کر آج تک ہر آمر اور ہر ادارے کی غیر قانونی و غیر آئینی قدم کی مخالفت کی کانے ضیا سے لے کر کانے افتخار چوہدری کو حدود میں رکھنے کی کوشش کی اور اپنے اصولی موقف پر ہمیشہ قائم رہی کہ ادارے اپنے حدود میں رہ کر کام کریں
اس موقف کی چھبن ہر ادارے مے محسوس کی اور ضرورت پڑنے پر عدلیہ افواج اور ان کی طفیلی پارٹیوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا کبھی نظریہ ضرورت تو کبھی میمو گیٹ سکینڈل کبھی آڈیو کے ذریعہ من پسند فیصلے تو کبھی الیکشن میں پیپلزپارٹی کا راستہ روکنے کے لئیے آئی ایس آئی کی طرف سے الیکشن میں پیسوں کی تقسیم میں ایک دوسرے کی بھرپور معاونت کی
پیپلز پارٹی کی حکومت کو کبھی سکون کا سانس نا لینے دیا اور پاکستان کھپے کے نعرہ کو ہمیشہ مذاق میں اڑا دیا آج ان سب بے انصافیوں اور غیر آئینی اقدام کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے کبھی DHA کے نام پر اور کبھی ججز کالونی کے کارنر پلاٹ کی لالچ میں کبھی فوجی فرٹیلائزر تو کبھی فوجی سیمنٹ کے نام پر پاکستان کو ایک اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی کالونی سمجھ کر پورے ملک پر قبضے کئیے گئے
لیکن آج جب پانی سر سے اوپر چلا گیا تو عدلیہ کو بھی نا انصافی نظر آ گئی
آج پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس پر عدلیہ کا یہ بیان تمام اداروں اور عدلیہ کے اپنے کردار کے منہ پر طمانچہ ہے
آج آپ کو ماننا پڑے گا کہ
عدلیہ کا کام عدل ہے سیاست نہیں
چوکیدار کا کام چوکیداری ہے کاروبار نہیں
EVM must watch completely
دھاندلی کا منصوبہ
25/11/2021
کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
当我得到 50 万套房屋和 2 千万个工作岗位时叫醒我。
جس کا ترجمہ کچھ یوں تھا ...
Jab 50 lakh ghar aur 1 cror nukriyan mil jaye to mujy jaga dena.
خان صاحب آپ جیسا ایماندار لیڈر برسوں میں پیدا ہوتا ہے
یہ قوم آپ کے لائق نہیں، ہم شرمندہ ہیں
آپ سے گزارش ہے آپ خودکشی کرکے کتے کی موت مرجائیں🙏
مقابلے کے امتحان میں شریک طلبا اور دوستوں کیلئے یہ معلومات انتہائی مفید ہو سکتی ہیں۔ کئی بار سوال ایسا بھی آتا ہے کہ فلاں ادارے کے سربراہ یا عہدیدار کا نام بتائیں۔ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی نمبر ضائع ہو جاتے ہیں۔یہ ایک معمولی سی کوشش طلبا کے فائدے کیلئے کی گئی ہے۔ گزارش ہے کہ اس فہرست میں تھوڑی بہت غلطی کی گنجائش موجود ہوسکتی ہے لیکن زیادہ تر تفصیلات درست ہیں۔ پھر بھی آپ کراس چیک کر سکتے ہیں۔
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
گورنر خیبرپختونخواہ، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک
ڈی جی نیب لاہور، میجر ر شہزاد سلیم
وزارت سدباب منشیات -- بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب -- میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ
چئیرمین نادرا ، بریگیڈئیر ریٹائرڈ خالد لطیف
سی او ایس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ خرم خوارزمی
ڈی جی آپریشنز، کرنل ریٹائرڈ طاہر مقصود خان
ڈائریکٹر پی ٹی وی اسپورٹس، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ حسن عماد محمدی
چیئرمین پی آئی اے -- ایئرمارشل ارشد محمود
چیئرمین واپڈا -- لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین
چیئرمین/ڈائریکٹر سپارکو میجر جنرل قیصر انیس خرم
اس سے پہلے چیئرمین میجر جنرل ر احمد بلال تھے۔
این ڈی ایم اے چیرمین -- لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز
اس سے پہلے جنرل افضل گجر تھے۔
ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین
ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور
ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق
ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال
ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس، لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان
ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری، میجر ذیشان حیدر
ڈائریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی -- فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی
ممبر ،، ائیر مارشل احمر شہزاد
ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس -- میجر جنرل عارف ملک
ڈائریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس -- میجر جنرل ظفر الحق۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن۔
ممبر-- میجر جنرل ریٹائرڈ مسرت نواز ملک
ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم۔
اسٹیل مل چئیرمین--- بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن
چئیرمین PTA--- میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ
مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کام کارپوریشن - بریگیڈئیر توفیق احمد
وزارت دفاعی پیداوار -- سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری
ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال
ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن -- ائیر وائس مارشل کاظم حماد
سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر
ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے --- بریگیڈئیر امجد علی
نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
چئیرمین، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر
ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان
ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک
ڈائریکٹر کوارڈینیشن لیفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان
جامعہ کشمیر وائس چانسلر --- لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال۔
(آپ کا حال ہی میں 6 دسمبر 2020 کو انتقال ہو گیا۔ آپ نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے بھی خدمات سر انجام دیں)
ریکٹر NUST --- لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری
چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا -- میجر جنرل سید عامر رضا
سیکریٹری بورڈ،کرنل عقیل احمد
چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز
چئیرمین FPSC ,, کیپٹن زاہد سعید
چئیرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ،، رئیر ایڈمرل ریٹائرڈ ناصر شاہ
وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار -- سفیر مالدیپ
جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب
میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی --- سفیر اردن
میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق -- ایلچی برونائی
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو --- ایلچی بوسنیا
میجر جنرل ریٹائرڈ نوئیل کھوکھر، سفیر یوکرائن
میجر جنرل ریٹائرڈ راشد جاوید، سفیر لیبیا
میجر جنرل ریٹائرڈ محمد سعد خٹک ہائی کمشنر سری لنکا۔
کھیلوں کے سرکاری ادارے:
کرنل ریٹائرڈ آصف زمان (ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ)
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)
میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،
لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،
بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)،
ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،
وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،
ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،
ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،
میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)
لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)
مقابلے کے امتحان کے شرکاء سے گزارش ہے کہ دل لگا کر محنت کریں۔کامیاب وہی ہو گا جس کے پاس زیادہ سے زیادہ معلومات اور علم ہو گا۔
نوٹ:طلبا کے فائدے کیلئے یہ ایک حقیر سی کوشش ہے۔ یہ فہرست حتمی نہیں ہے۔
Bakki Ap smjdar hn😂
دیکھیں حامد اور تو میں کچھ کر نہیں سکتا اس لئے فارغ وقت میں اکڑ بکڑ بمبے بو کے ذریعے وزرا کے قلمدان تبدیل کرتا رہتا ہوں۔
عمران خان کو رگڑہ لگاتے ہوئے عبدالقادر پٹیل
03/03/2021
اوئے کون مر گیا !!!!!!!!!!
وفاقی وزرا میں صف ماتم............
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Multan