Serve Humanity
Assalamualaikum;
Through this channel we find extreme poors and over main motive to provide necessities of life such as Foods
Water
Clothes
Healthcare
Shelter
اسلام و علیکم! پیارے بہن بھائیو جیسا کے آپ دیکھ سکتے ہیں یہ میرے علاقے کی ایک مسجد ہے جس کے نا دروازے ہیں اور نا چھت ہے،گرمیوں کا موسم ہے نمازیوں اور بچوں کو کُھلے آسمان تلے نماز اور قرآن پاک پڑھنے میں بہت مشکل ہوتی ہے اور دروازے نہ ہونے کی وجہ سے نا پاک جانور مسجد میں گھستے ہیں جس سے اللّٰہ کے گھر کی بے ادبی ہوتی ہے مسجد کیلیئے 3 عدد دروازے اور چھت کی بہت ضرورت ہے آپ تمام بہن بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے آپ مہربانی فرما کر اللّٰہ کے گھر کو محفوظ کرنے کیلیئے جتنا بھی ہو سکے حسب توفیق ضرور تعاون کریں ۔جزاک اللّٰہ خیر
اسلام وعلیکم ! یہ ہم ہمارے گاؤں کی ایک ہی جامعہ مسجد ہے ۔اِس مسجد کی چھت اور دروازے نہی ہیں یہاں رات کو جنگلی جانور مسجد میں گُھس کرمسجد کی بے ادبی کرتے ہیں ماشا اللّٰہ سے ماہِ رمضان بھی قریب ہے ہم نمازِ تراویح کُھلے آسمان تلے کیسے ادا کریں گئیں۔آپ سب سے گزارش ہے آ پ اس پریشانی میں ہمارا ساتھ دیں آپکے تعاون سے ہم ماہِ رمضان میں آسانی سے اپنی عبادات کر سکتے ہیں اور اللّٰہ کا گھر بھی محفوظ ہو سکتا ہے۔آپ حسبِ توفیق ہمارے ساتھ ضرور تعاون کریں ۔جزاک اللّٰہ خیر
PK69MUCB0286112001013119
Muhammad Hafeez.
اِس دنیا میں بوڑھی ماں کا کوئی سہارا نہی۔بوڑھی ماں کا کمرہ گر گیا ہے اب اتنی سردی میں باہر سوتی ہیں۔گھر میں کھانے کو بھی کچھ نہی۔اللّٰہ کی رضا کیلیئے حسبِ توفیق بوڑھی ماں کے ساتھ ضرور تعاون کریں
Tour with poor
اسلام و علیکم ۔پیارے بہن بھائیوں ان بچوں کے والد کو وفات پائے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں ۔بیوہ بہن کا کہنا ہے بچے روزانہ رات کو بھوک کی وجہ سے روتے ہو ے سو جاتے انکےپاس سردیوں میں پینہنے کیلیئے جوتے کپڑے بھی نہی بے بسی کی انتہا ہے سب بہن بھائی حسب توفیق ان کے ساتھ ضرور تعاون کریں :Jazak Allah khair
New Quran pak and one water pump required for the mosque:plz Donate for the Mosque
دو گونگی بہنیں جو کے غیر شادی شدہ ہیں اِنکا کوئی سہارا نہی ماں باپ وفات پا گئے اور دُنیا مِیں کوئی اپنا نہی
مسجدابوبکر صِدِّیق مِیں واش رومز اور وضو خانے کی اشد ضرورت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Multan
59300