Doctor Rao Muhammad Afzal
Politician
05/03/2017
میرے دشمنوں سے اگر مجھے احتساب مل جائے تو میں اپنے دشمنوں کو معاف کر دوں گا ۔
ورنہ میرے دشمنوں کی موت ھی میرا خسارہ پورا کر سکتی ھے ۔
IMRAN KHAN KO AIK BAAR AZMANE ME KYA HE ? HO SAKTA HE 70 SAAL KI GULAMI IMRAN KHAN KE ANE SE KHATAM HO JAYE OR KUCH KHAS TABDEELI AJAYE OR AAM AWAAM TAQATWAR OR KHUSH HAAL HO JAYE .
25/10/2016
Cancer ka elaaj
دوستو اگراپکےآس پاس یا کسی جان پہچان والےانسان یا کِسی رستےدار کو کینسر (cancer) ھو کسی بھی طرح کا تو آپ اُس مریض کے گھر پر جائیں ! اُس مریض کے گھر والوں کو یا خود مریض کو سمجھائیں کے جو بھی کینسرکی( cancer)دوائیں چل رہی ھیں وہ چلنے دیں اور وہ اپنے مریض کو ششم (Tahli,Rosewood,Dalbergia)کے پیڑ کے پتوں کا جوس بھی بناکر پلانا شروع کر دیں 10 سے15دنوں تک صبح و شام خالی پیٹ پلائیں ! اُس کے بعد ششم (Rosewood,Dalbergia,Tahli)کے پتوں کو ھر روز چبانا شروع کر دیں ! دیکھتے ھی دیکھتے کینسر (cancer) مریض میں شاندار چینجگ changing دیکھنے کوملیگی اور یہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی انشااللہ ! دوستو میری اور آپ کی تھوڑی سی کوشش کشی کے گھر (Family ) میں خوشیاں لوٹا سکتی ھے تو please یہ کام اپ اج ھی سے شروع کر دیں ! دکھ اپنوں کا ھو یا دوسروں کا دُکھ دکھ ھوتا ھے آپ کو کُچھ نہیں کرنا بس اِس میسج (message) کو کاپی (copy) کر کے دوسرے ھر ایک گروپس (groups) میں پوسٹ (post) کر دیں ! انشااللہ اس کا آپکو بھی بہت ثواب ملے گا....
ﮐﭽﮫ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﻏﻠﻄﯽ, ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺶ ﺍﻭﺭﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺧﺎﻣﯽ ﺍﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺧﻮﺩ ﻏﻠﻂ ﺗﮭﮯ ﯾﺎ ﺗﻌﻠﻖ..؟؟
ایک سسکی مجھے شب بھر نہیں سونے دیتی
میں نے اک کونج سے پوچھا تھا کہ ہجرت کیا ہے
جس دیس سے مائوں بہنوں کو
اغیار اٹھاکر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چھڑاکر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر
پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس کے مندر مسجد میں
ہر روز دھماکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس کےحاکم ظالم ہوں
سسکیاں نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس کی گلیوں کوچوں میں
ہر سمت فحاشی پھیلی ہو
جس دیس میں بنت حوا کی
ہر چادر داغ سے میلی ہو
جس دیس میں آٹے چینی کا
بحران فلک تک جا پہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کا
فقدان حلق تک جا پہنچے
جس دیس کے ہر چوراہے پر
دو چار بھکاری پھرتے ہوں
جس دیس میں روز جہازوں سے
امدادی تھیلے گرتے ہوں
جس دیس میں غربت ماؤں سے
بچے نیلام کراتی ہو
جس دیس میں دولت شرفاء سے
ناجائز کام کراتی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے
عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انساں
وعدوں پہ ہی ٹالےجاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر کو
سولی پہ چڑھانا واجب ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Multan
60000