Saadat School System
Official Page of Saadat School System. Saadat School establish in March 01, 2000
06/08/2026
الحمد للّٰہ!
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے Saadat School System نے علاقے بھر میں ایک بار پھر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے Matric Annual Examination 2026 میں 100% رزلٹ دیا۔
یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم، ہمارے محنتی اساتذہ، قابل طلبہ اور معزز والدین کے اعتماد، تعاون اور دعاؤں کا ثمر ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کے بے حد شکر گزار ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں اور ترقی سے ہمکنار فرماتا رہے۔ آمین۔ 🌹
28/07/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے اسکول کے انتہائی قابلِ احترام، مخلص اور ہر دلعزیز استاد ماسٹر فلک شیر آہیر صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ آج شام 6:00 بجے جنازہ گاہ قادر پور راں میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب، اساتذہ، طلبہ، والدین اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ مرحوم کی نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ان کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
الحمدللہ 🌙✨
آج اسکول میں بچیوں نے حج کے حوالے سے خوبصورت اور معلوماتی سرگرمی میں حصہ لیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں کے دلوں میں عباداتِ حج کی محبت، اسلامی شعور اور دینی تعلیمات کو اجاگر کرنا تھا۔ 🤍🕋
اللہ تعالیٰ ہماری بچیوں کو دینِ اسلام کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸
الحمدللہ 🌙✨
آج سکول میں بچیوں نے حج کے حوالے سے خوبصورت اور معلوماتی سرگرمی میں حصہ لیا۔
اس سرگرمی کا مقصد بچوں کے دلوں میں عباداتِ حج کی محبت، اسلامی شعور اور دینی تعلیمات کو اجاگر کرنا تھا۔ 🤍🕋
اللہ تعالیٰ ہماری بچیوں کو دینِ اسلام کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸
🌸 جمعہ کی فضیلت 🌸
آج ہماری پیاری بچیوں نے جمعہ کے مسائل اور فضیلت کے موضوع پر خوبصورت سرگرمی میں حصہ لیا۔ ✨
بچیوں کا دینِ اسلام کی تعلیمات سیکھنے کا شوق قابلِ تعریف ہے۔ 🌷
📖 “جمعہ مسلمانوں کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا دن ہے۔”
اللہ تعالیٰ ہماری بچیوں کو علمِ دین اور اچھے اخلاق سے نوازے۔ آمین 🤲
🌸 Virtues of Friday 🌸
Today our lovely girls participated in a beautiful activity about the importance and teachings of Friday. ✨
Their interest in learning Islamic values and manners is truly admirable. 🌷
📖 “Friday is a day full of blessings and mercy for Muslims.”
May Allah bless our girls with knowledge, good manners, and success. Ameen 🤲
Category
Telephone
Address
Multan
59000
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 12:45 |
| Tuesday | 07:45 - 12:45 |
| Wednesday | 07:45 - 12:45 |
| Thursday | 07:45 - 12:45 |
| Friday | 07:45 - 11:30 |
| Saturday | 07:45 - 12:45 |
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Saadat School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.