AGRI LEAF International
Pesticides & Fertilizers Importer Distributions Group of Companies
19/06/2026
Warmly welcome to Mr. Hammad Khan
Joined AGRI LEAF International as (Sales Officer) Khushab
Vehicle Handed over by Manager HR & Distribution Tariq Majeed Shb & GM Syed Mansoor Shah shb.
Best Wishes From Worthy CEO Jam Bilal Shb & GM Syed Mansoor Shah shb.
We Wish Him prosperity and success.
See less
18/06/2026
زرکون ایک منفرد آرگینک اسٹیمولنٹ جوامائینوایسڈ اور گروتھ ریگولیٹر کی منفرد فارمولیشن سے بنایا گیا ہے۔
1. زرکون پودوں کے اندر دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت میں آضافہ
2. زیادہ پھل اور پھول
3. پھل کے کیرے میں کمی
4. ضروری امائنوایسڈ کی فراہمی
5. صحتمند پھل
18/06/2026
موبک + گولڈن میچ
1. جڑی بوٹیوں کا مؤثر اور تیز خاتمہ
2. مکئی کی فصل کو لمبے عرصے تک صاف رکھے
3. چوڑے اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں پر بھرپور کنٹرول
4. فصل کی صحت اور پیداوار میں اضافہ
5. ایک ہی اسپرے میں مکمل وائلڈ گراس کنٹرول
6. دیرپا اثر کے ساتھ بہترین حفاظتی کارکردگی
15/06/2026
کارفیکس
✅ تنے کی سنڈی پر مؤثر کنٹرول
✅ لیف فولڈر کے خلاف بہترین تحفظ
✅ پودے میں جذب ہو کر دیرپا اثر دکھاتا ہے
✅ فصل کو کیڑوں کے نقصان سے محفوظ رکھتا ہے
✅ صحت مند بڑھوتری میں مدد دیتا ہے
✅ زیادہ اور بہتر پیداوار کے حصول میں معاون
✅ استعمال میں آسان دانے دار فارمولا
کارفیکس 4% جی — سنڈی کا خاتمہ، بھرپور پیداوار کا وعدہ
🌾 تنے کی سنڈی اور لیف فولڈر کے خلاف مؤثر تحفظ، صحت مند فصل، مضبوط بڑھوتری اور بھرپور پیداوار کے لیے کسانوں کا قابلِ اعتماد انتخاب۔ 🌾
12/06/2026
ARMAIZ 24%OD
مکئی کی فصل میں جڑی بوٹیوں (گھاس اور چوڑے پتوں والی) کا مؤثر کنٹرول کرتا ہے
Nicosulfuron + Atrazine + Mesotrione کا طاقتور امتزاج
فصل کو نقصان سے بچا کر پیداوار میں اضافہ کرتا ہے
جلد جذب ہو کر دیرپا اثر دیتا ہے
ایک ہی اسپرے میں مختلف جڑی بوٹیوں کا بہترین حل فراہم کرتا ہے
#مکئی
12/06/2026
ای بیل ایکسٹرا جڑی بوٹیاں ختم کرتا ہے – خاص طور پر چاول کی فصل میں۔
پیداوار بڑھاتا ہے – فصل کو بہتر طریقے سے اگنے کا موقع دیتا ہے۔
مزدوری کم ہوتی ہے – ہاتھ سے جڑی بوٹیاں نکالنے کی ضرورت نہیں۔
شروع میں ہی اثر کرتا ہے – بیج اگنے سے پہلے یا فوراً بعد کام کرتا ہے۔
چوڑے اور باریک پتوں والی جڑی بوٹیوں دونوں کے خلاف مؤثر ہے۔
08/06/2026
بونسائی
✅ مٹی کی زرخیزی میں اضافہ
✅ جڑوں کی مضبوط اور تیز نشوونما
✅ غذائی اجزاء کے بہتر جذب میں مدد
✅ پودوں کی صحت مند بڑھوتری
✅ فصل کے معیار اور پیداوار میں اضافہ
✅ موسمی دباؤ کے خلاف بہتر کارکردگی
🌿 صحت مند زمین، کامیاب کسان، بھرپور فصل
06/06/2026
Manager Meeting had a this month! We discussed updates on our products, marketing initiatives, and sales strategies. Our team is making steady progress towards our sales targets and we're thrilled to see everyone working hard to achieve our goals.
Here are some glimpses of our monthly meeting! We had a great turnout and we appreciate everyone's active participation. Open discussion and collaboration among our team members is key to our success.
See less
02/06/2026
Many Many Congratulations Mr. Azam Rehman Sb *BM* "Mianwali".
For Vehical Upgradation😍.
Best wishes From Worthy CEO Jam Bilal Shb.
We Wish Him prosperity and success.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Plot No 44, Industrial Estate, Phase-2 Multan
Multan