Multan Ke Sultan
ملتان کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک ✔️
آفیشل پیج کو فالو، لائک اور #شیئر_ضرور_کریں🖤
حکومت کا فراڈ یا تو مجھے آٹا دیا جائے یا مجھے بیوی دے دیں جو آٹا لی گئی میں تو ابھی تک کنوارہ ہوں!!🤣
04/04/2023
اپیل
گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی امیر بارگیننگ کر کے 5 کلو،
کوئی سیٹھ صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی بنگلے کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟
تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی...
ملتان میں شہریوں نے ڈاکوؤں سے خود نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ایک ہفتے میں تیسری بار ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ سیال ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے لگے جس پر شہری بلال نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے ہوائی فائرنگ کی علاقہ مکینوں نے ڈاکوؤں کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی اور پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔۔
ملتان میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں
ملتان کے علاقے گلگشت میں گزشتہ روز چوری ہونے والی بائیک کی سی سی ٹی وی فوٹیج
ویڈیو کا آخر ضرور دیکھیں 😭✔️
فیصل آباد قبرستان بن گیا ہے، لاہور بھی قبرستان بن گیا ہے، ہر شہر میں ٹیکسٹائل کا قبرستان بن گیا ہے ہر آدمی سسک رہا ہے میری آپ سے ہاتھ جوڑ کر التجاء ہے خدا کے لیے ہماری مدد کر دیں- چیئرمین اپٹما گوہر اعجاز اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے التجاء کرتے ہوئے
رشوت لیتے ہوئے بندے کے پکڑے جانے کے بعد اس کی حالت دیکھو ذرا کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے😱
End Funny 🤣
01/04/2023
دیال سنگھ کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ رمضان کے مہینے میں باقی دکانداروں سے سستی چیزیں بیچتا تھا اِس لیے اسے دکان کے اندر ہی قتل کر دیا گیا 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan