Al Hamd Communication

Al Hamd Communication

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hamd Communication, 30°12'48. 6"N 71°30'00. 7"E, Multan.

Nadra E-Sahulat Franchise Kiosk ID-73880
_____________________________
👉 Pay your all Utility Bills
👉 CNIC Verification
👉 Biometric Verification
FBR, PSW, PEC, PTV
ETO-Sindh, ETO-Punjab, ETO Islamabad

👉 "For Biometric Home Service""
📞 Contact Us...

05/03/2025

نگہبان رمضان کے تحت ملنے والے پے آڈرز باآسانی کیش کروائیں
صبح 9 بجے سے شام 5 بجے
الحمد کمیونیکیشن
بسم اللہ چوک

22/03/2024

‏ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔
پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔
ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنی بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا
وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر ایسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو آسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔

زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔❤

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


30°12'48. 6"N 71°30'00. 7"E
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00