PMLN YOUTH Multan

PMLN YOUTH Multan

Share

it's forum for pmln youth multan lovers

27/01/2025
Photos from Maryam Nawaz Sharif's post 27/01/2025
20/03/2024

آپ کی وزیراعلیٰ نے آج کیا کیا

جاننا آپ کا حق
بتانا ہمارا فرض

20/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت کم آمدن افراد کے لئےایک لاکھ گھروں کے پراجیکٹ کا جائزہ اجلاس

پنجاب کے 6 شہروں میں فوری طور سائٹ سلیکشن کی ہدایت

لاہور ,ملتان , فیصل آباد ، سیالکوٹ ،سرگودھا اور راولپنڈی میں کم آمدن والے عوام کے لئے ہاؤسنگ سکیم کا اصولی فیصلہ

گھروں کے لئے سائٹ کا انتخاب تمام پہلو مد نظر رکھ کر کیا جائے۔ مریم نواز شریف

شہروں میں عوام کی سہولت کے لئے قریب ترین جگہ کا انتخاب ضروری ہے۔ مریم نواز

گھر ہر خاندان کی بنیادی ضرورت ہے ،اپنی چھت اپنا گھر پروجیکٹ رہائشی ضرورت پوری کرے گا ۔مریم نواز

جہاں شہروں کے اندر زمین دستیاب ہے وہاں شہروں کے اندرہاوسنگ سکیم بنائیں۔ مریم نواز

اپنی چھت اپنا گھر لینڈ مارک منصوبہ ہو گا ۔ لوگ بخوشی رہائش اختیار کریں۔ مریم نواز
بورڈ آف ریونیو نے 17سائٹس کی نشان دہی کی ہے جن کی پڑتال کی جائے گی۔ بریفننگ

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیرپرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری، چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری ہاؤسنگ،خزانہ،کمشنر لاہور، ڈی جی ایل ڈی اے، ڈی جی PHATA، پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب افورڈایبل، ہاؤسنگ پروگرام اور دیگر حکام کی شرکت

07/03/2024

Want your organization to be the top-listed Government Service in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Multan
66000