Multan Police 88.6 FM Radio

Multan Police 88.6 FM Radio

Share

Multan Police FM 88.6 is owned by Multan police.It is not just Traffic Radio Channel. It brings music , entertainment, fun & many more for 6am to 11:00Pm

For
Live call : 061-4422386
Text message :
MTP(Space) Name (Space) Msg to 4471
Multan Police FM 88.6 is owned by Multan police.It is not just traffic radio channel. It brings music , entertainment, fun & many more for 6am to 11pm.

Good news for multan ab ap police line house riding seekh sakhty hain#rjrustamalirana#multanpolice 05/06/2026

Good news for multan ab aap be hours riding seekh sakty hain munasib fee mein
Clik here share and comments
https://youtu.be/nLIoIzwYMTA?si=L77wxwn0mNLipD_g

Rustam ali rana

Good news for multan ab ap police line house riding seekh sakhty hain#rjrustamalirana#multanpolice Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

05/06/2026

Every Friday 7pm to 9pm

04/06/2026

آجکے پروگرام روشن پاکستان کے میزبان ذیشان اشرف پروڈیوسر حمیرا ناصر صاحبہ کے تعاون سے خصوصی کے مہمان شخصیت
Prof Muhammad Usman Jan
M.A.Gold Medalist M.Phil.
Former Chairman ,Deptt.of Political Science, International Relations & Media Studies
Emerson University, Multan.
صاحب تھے آپ ایک محقق سکالر اورCSS One paper اور PMS PPSC پیپر سیٹر اور پنلسٹ کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں آپ پاکستان کی مشہور ومعروف شخصیات میں شمار ہوتے ہیں 50 سے زائد کتب لکھ چکے ہیں بہت ہی خوشگوار لہجے کے ساتھ اپنے سابقہ اسٹوڈنٹس جو کہ اس وقت سول سروسز میں پاکستان کی ایڈمنسٹریٹشن میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں کے بارے میں بتایا اور سب کو اپنی کتابیں تحفظ میں پیش کیں اور پروڈیوسر حمیرا ناصر صاحبہ کی محنتِ اور انچارج خرم شہزاد صاحب کی کاوش کو سی ٹی او محمد نبیل کھوکھر صاحب کے وژن کو خوب سراہا ہم انکا شکریہ ادا کرتے ہیں

04/06/2026

آج روشن پاکستان کے پہلے مہمان، ایک انتہائی معتبر، علمی اور ادبی شخصیت پروفیسر محمد عثمان جان صاحب ہیں، جو ایم اے میں گولڈ میڈلسٹ اور ایم فل اسکالر ہونے کے ساتھ ساتھ ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ پولیٹیکل سائنس، انٹرنیشنل ریلیشنز اور میڈیا اسٹڈیز کے سابق چیئرمین رہ چکے ہیں۔ آپ کا وسیع تعلیمی تجربہ اور عالمی امور و سیاست پر گہری نظر معاصر مسائل کو سمجھنے میں ایک منفرد نقطہ نظر فراہم کرتی ہے، اور آج کے پروگرام میں وہ آر جے ذیشان اشرف کے ساتھ ایک انتہائی اہم اور وقت کی ضرورت پر مبنی موضوع "Economic Challenges in Pakistan" (پاکستان میں معاشی چیلنجز) پر گفتگو کریں گے۔ اس شو کا آغاز آر جے ذیشان اشرف روایتی انداز میں ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال اور نوجوانوں کے لیے سڑک پر ذمہ داری و ٹریفک آگاہی (Traffic Awareness) کے پیغام سے کریں گے، جس کے بعد اسٹوڈیو میں پروفیسر محمد عثمان جان صاحب کا استقبال کیا جائے گا۔ گفتگو کے دوران سر عثمان جان پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز کے تناظر میں ملک کو درپیش موجودہ معاشی بحران، مہنگائی، اور عالمی معاشی اثرات پر روشنی ڈالیں گے، اور ساتھ ہی یہ بھی تبادلہ خیال ہوگا کہ ان معاشی چیلنجز کا ہماری نوجوان نسل پر کیا اثر پڑ رہا ہے اور وہ کیسے ان حالات میں مثبت اور تخلیقی سوچ اپنا کر ملک کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔ پروگرام کا اختتام معاشی استحکام کے لیے انفرادی کوششوں اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کے ایک مضبوط، مربوط اور مثبت پیغام کے ساتھ ہوگا۔

03/06/2026

🌪️ ملتان میں شدید آندھی، شہری احتیاط کریں
ملتان میں اس وقت شدید آندھی نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث گرد و غبار کے بادل چھا گئے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں حدِ نگاہ بھی متاثر ہوئی ہے۔ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، درختوں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور تعمیرات کے قریب کھڑے ہونے سے احتیاط کریں۔
اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔ 🤲

02/06/2026
02/06/2026

Summer Internship programme under the City traffic Police Multan Supervision by CTO M Nabeel Khokher SB.
اب آپ کی آواز سنے گا پاکستان
🚀 APPLY NOW:Send your Resume & Portfolio to our coordinates below.
📞 Tel Number:061-4422386 | WhatsApp:03087763013
📍 Studio Address: City Traffic Office FM Radio, Kacheri Chowk, Multan Police Line.

Hello guy an other vlog with my little champions visit zoo 360 at DHA multan #DHAZoo #ZooVisit #Vlog 01/06/2026

Hello everyone
Click here
https://youtube.com/watch?v=Z2sjuLxJ3rI&si=Oyq5fsCcfJmtbwM9

Hello guy an other vlog with my little champions visit zoo 360 at DHA multan #DHAZoo #ZooVisit #Vlog Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

01/06/2026

Every Friday 7pm to 9pm

30/05/2026

🤔*اس بار بڑی عید پر آپ کے پاس کون نہیں ____؟*

ابو 🥹 امی 😭
بہن🌹 بھائی 💞
پیار🖤

*اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ سب سلامت ہیں ❤*

* *

Want your business to be the top-listed Media Company in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan
60000

Opening Hours

Monday 06:00 - 23:00
Tuesday 06:00 - 23:00
Wednesday 06:00 - 23:00
Thursday 06:00 - 23:00
Friday 06:00 - 23:00
Saturday 06:00 - 23:00
Sunday 06:00 - 23:00