Syco feelings
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔
07/01/2024
*اے اللّٰه*
ہمیں دنیا کی اتنی تسلی دے دیں کہ ہم آپ کے پر فیصلے پر راضی رہیں۔۔۔🌍🤍🌸
دل دہلا دینے والا منظر☝️☝️☝️ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں، سانس ہی اُکھڑ گئی دولت، عہدہ، طاقت، دھڑے بندی سب کے ساتھ اخلاق سے پیش آئیں....🙏
Maaa❤️😘
07/05/2023
تمہارا یہ کہنا کہ🌸
*"میں تمہاری ہوں"*
میرے لیے دنیا کے سب سے خوبصورت الفاظ ہیں🥀
06/05/2023
سنو! احساس کی دنیا میں تم میری سب سے خوبصورت ملکیت ہو!
02/05/2023
میری ساری اُلجھنیں سُلجھ جائیں😘❤️😍💯
جب تیرے ہاتھ میرے ہاتھوں میں اُلجھ جائیں🤝🔥🦋
02/05/2023
26/04/2023
بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا۔🖤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
MDA Multan
Multan
66000