Makkah
مدینہ شریف کی تمام زیارتیں اور مکہ مکرمہ کی تمام زیارتیں کی ویڈیو اپلوڈ کی جاتی ہیں اس پیج پہ اپ ان سب ویڈیو کو دیکھ کر اگے شیئر کیا کریں اپ کا بہت شکریہ
🕋 “یا رسول اللہ ﷺ، آپ کی محبت ہی ہماری سب سے بڑی دولت ہے۔”
جس نے بھی یہ منظر دیکھا اُس کا دل بے اختیار درود شریف پڑھنے لگا۔
اللّٰہ ہم سب کو بار بار مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
Hajj Ka Chand Mubarak🌙❤️🩹🥹 || Eid-Ul-azha Ka Chand || Zil-Hajj Ka Chand Mubara
17/05/2026
❤️ حضور اکرم ﷺ سے محبت ایمان کی مٹھاس ہے ❤️
یہ تصویر دیکھ کر دل خود کہتا ہے:
“لبیک اللّٰہم لبیک” 🕋
جو عاشقِ رسول ﷺ ہیں وہ ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں 🌹
16/05/2026
🕋🌙
حرم شریف کی یہ خوبصورت راتیں دیکھ کر دل بھر آتا ہے…
حج کا مبارک مہینہ شروع ہوتے ہی ہر مسلمان کا دل مکہ کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے 🤍
اگر آپ کبھی حرم شریف جا چکے ہیں
تو اپنی سب سے خوبصورت یاد کمنٹ میں ضرور لکھیں… ✨
اور اگر ابھی تک نہیں جا سکے
تو “آمین” لکھیں، اللہ جلد اپنے گھر بلا لے 🤲🕋
15/05/2026
زمزم ہاتھ میں… اور سامنے مدینہ شریف کا سکون ❤️🥹
یہ لمحے نصیب والوں کو ملتے ہیں 🤲✨
اگر آپ کبھی یہاں آئے ہیں تو اپنی کیفیت کمنٹ میں ضرور لکھیں 🕌👇
“السلام علیک یا رسول اللہ ﷺ” ❤️
15/05/2026
“سعودی عرب کا مشہور ذائقہ 😍🍗
خوشبو ایسی کہ بندہ ڈائٹ بھول جائے 🤤🔥
اب بتاؤ… یہ پلیٹ اکیلے ختم ہو سکتی ہے یا دوست ضروری ہیں؟ 😄👇”
🕋 حرم پاک کا ہر منظر دل کو سکون دیتا ہے 🤍
جمعہ مبارک تمام امتِ مسلمہ کو 🌙
اللہ پاک سب کو حج اور عمرہ نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
اپنے دل کی دعا کمنٹ میں ضرور لکھیں ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
مکہ مکرمہ کبری غزہ المعروف مسجد الجن
Multan
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |