jaffar ummti

jaffar ummti

Share

اپنی اصلاح سب سے پہلے۔۔۔

14/03/2024
13/03/2024

یہ نہ سنا تو پھر کیا سنا

13/03/2024

Allah pak Mery myrshid ko salamt rkhy

28/02/2024

حادثوں کا مقصد انسان کو مزید مضبوط بنانا ہوتا ہے نہ کہ یہ کہ وہ مسکرانا ہی بھول جائے___ کبھی کبھی انسان کو مسکرا لینا چاہیے ورنہ مسکراہٹ اجنبی ہوجاتی ہے اور اس اجنبیت اور شناسائی کے کھیل میں انسان خود کو کھونے لگتا ہے۔

26/02/2024

آسان ترجمۂ قرآن
مفسر: مفتی محمد تقی عثمانی

سورۃ نمبر 27 النمل
آیت نمبر 4

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنَّ الَّذِيۡنَ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَةِ زَيَّـنَّا لَهُمۡ اَعۡمَالَهُمۡ فَهُمۡ يَعۡمَهُوۡنَؕ ۞

ترجمہ:
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ہم نے ان کے اعمال کو ان کی نظروں میں خوشنما بنادیا ہے۔ (1) اس لیے وہ بھٹکتے پھر رہے ہیں۔

تفسیر:
1: یعنی ان کی ضد کی وجہ سے انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ اپنے سارے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں، اور ہدایت کی طرف نہیں آتے۔

23/02/2024

The quraan.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Multan