StateLife Insurance Multan Zone
State Life Insurance Corporation of Pakistan was established in 1972 and is Pakistan's largest Life and Health insurer.
For over 50 years, we have been working to build a resilient Pakistan nurturing a culture of financial protection and wellbeing.
08/10/2025
جن کے کندھوں پر ذمہ داریاں ہوتی ہیں
وہی اصل میں زندگی کے ہیرو ہوتے ہیں۔
اپنے پیاروں کے بہتر مستقبل کے لیے
اسٹیٹ لائف کا انتخاب کریں – بھروسے اور تحفظ کے ساتھ۔ 💪💙
Call & Whatsapp: 03216771414
07/10/2025
کچھ چیزیں کل تک انتظار کر سکتی ہیں۔ مگر اپنے خاندان کے مالی مستقبل کی حفاظت کرنا ان میں سے نہیں ہے۔
Contact on whatsapp for more details 03216771414
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ
💙
02/09/2025
🌟 زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں… لیکن آپ کا آج کا فیصلہ آپ کی فیملی کے کل کو محفوظ اور روشن بنا سکتا ہے۔ 🌟
اپنے پیاروں کے خواب ادھورے مت چھوڑیں۔
اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ انہیں دیں مالی تحفظ، سکون اور خوشحال مستقبل۔ 💖
📱 ابھی رابطہ کریں :
03216771414
👤 Muhammad Waqar Aslam StateLife – Sales Manager.
State Life Insurance Multan Zone
31/07/2025
کیا آپ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے حوالے سے فکر مند ہیں
تو آئیں اسٹیٹ لائف کا چائلڈ ایجوکیشن میرج پلان کی معلومات لیں
یہ پلان آپ کی موجودگی میں بہترین میچورٹی فراہم کرتا ہے
آپ کے نا ہونے کے بعد بھی آپ کے بچوں کی زندگی کو درپیش پریشانیوں سے بچاتا ہے
آپ کے بچوں کی حفاظت اسٹیٹ لائف کے اس پلان میں ہے
تو کیوں نا اس پر بات کی جائے
*روزانہ کی اپڈیٹس کے لیئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VaxGHFr8kyyKMnMOCb1r
فیس بک پیج کو لائک کریں شکریہ
https://www.facebook.com/share/1Bzyfk4gTn/
اسٹیٹ لائف ملتان 03216771414
22/07/2025
اسٹیٹٹ لائف انشورنس کے دو سنہرے مقاصد
1 آپ کے روشن کل کی تیاری آج سے!
ہم آپ کو بچت کی ایسی عادت دلوانا چاہتے ہیں، جو کل آپ کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم 🎓، بیٹی کی شادی 💍 یا زندگی کے کسی بڑے فیصلے کے وقت آپ کا سہارا بنے۔
کیونکہ جب جیب میں سکون ہو، تو دل بھی پُرسکون ہوتا ہے۔
2 آپ کے بعد بھی، آپ کا سایہ آپ کی فیملی پر باقی رہے!
اگر خدانخواستہ کل آپ نہ ہوں، تو اسٹیٹ لائف آپ کے بچوں اور شریکِ حیات کو 💰 مالی تحفظ فراہم کرے،
تاکہ وہ زندگی کی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائیں، بلکہ وقار اور آرام کے ساتھ آگے بڑھیں۔
✨ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
اگر آپ اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے سکون، تحفظ اور خوشحالی چاہتے ہیں تو
آج ہی اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی خریدیں — کیونکہ کل کا کوئی بھروسہ نہیں!
Contact
Sales Manager
03216771414
06/07/2025
05/06/2025
A healthy planet is essential for a secure future. On World Environment Day, State Life encourages sustainable practices for a greener, healthier Pakistan for generations to come. Let's protect our environment together.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 22:00 |
| Tuesday | 10:00 - 22:00 |
| Wednesday | 10:00 - 22:00 |
| Thursday | 10:00 - 22:00 |
| Friday | 10:00 - 12:00 |
| 15:00 - 22:00 | |
| Saturday | 10:00 - 22:00 |
| Sunday | 10:00 - 22:00 |