Multan Classified Ads
Buy And selling All electronics product in All pakistan
30/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ
اس بچے کا ملتان MDA چوک پر روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے یہ بچہ نشتر ہسپتال کے ایمر جینسی وارڈ میں داخل ہے اس بچے کے پاس شناخت کے کچھ بھی نہیں ہے اس پوسٹ کو ملتان کے گروپس میں شئر کر دیں تاکہ اسکے رشتہ داروں تک اسکی اطلاع پہنچ سکے جزاک اللّہ خیرا کثیرا
If you're looking digital marketing expert, so click on this link and imbox me for more information
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557033623689&mibextid=dGKdO6.
Waqar tech Digital marketing Expert
28/02/2024
Please Like My new page.
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557033623689&mibextid=dGKdO6
Waqar tech Digital marketing Expert
25/08/2023
Sheikh Amin Multan Death| Sheikh Amin 381| 😭😭😢شیخ امین کا نماز جنازہ| عوام کا سمندر| Waris kon??
Sheikh Amin Multan Death| Sheikh Amin 381| 😭😭😢شیخ امین کا نماز جنازہ| عوام کا سمندر| Waris kon?? شیخ امین دنیا سے رخصت کر گئے ہیںشیخ امین کا نماز جنازہ شاہ رکن عالم کالونی ملتان
جی تو دوستو آج میں اپ کو ہمارے باغ کا وزٹ کرواتا ہوں
پلیز ویڈیو کو شیئر کری
07/02/2023
ترکی استنبول!
ترکی اور شام میں شدید زلزلہ سینکڑوں افراد جان بحق ترکی کے جنوبی علاقے شام 7.8 کے زلزلے نے تباہی مچادی اب تک سینکڑوں افراد زخمی اور جان بحق ہو چکے ہیں مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اپنے ترکی اور شام بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے.
06/02/2023
Lo ya rahy gya tha bs🤣
02/02/2023
https://youtube.com/-351
Please Subscribe my YouTube channel
Thanks in advance
World Info - YouTube Del dine videoer med venner, familie og verden
*کراچی میں چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے 5 کیسز سامنے آگئے*
پاکستان میں کرونا وائرس کی نئی ذیلی قسم کی تصدیق، ویرینٹ کی تصدیق جینوم سیکونسنگ کے ذریعے کی گئی۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔
سندھ کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ ڈیفنس میں 3، شادمان ہومز اور طارق روڈ پر ایک، ایک کرونا وائرس کیس رپورٹ ہوا ہے۔
ماہرینِ صحت کے مطابق جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی گئی، تاہم ابھی تک پاکستان میں بی ایف 7 ویرینٹ کی تصدیق نہیں ہوئی ہے جو تیزی سے پھیلتا ہے۔
آغا خان یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹر فیصل محمود نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے بھی 100 فیصد یقین ہے کہ دونوں ویرینٹس پاکستان آچکے ہیں۔
حکام اور ماہرین کے مطابق پاکستان کو دونوں نئے ویرینٹس سے کوئی بڑا خطرہ نہیں، یہاں قوتِ مدافعت بہت بہتر ہے۔
آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام 😇
جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے۔۔
آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں، بہن، بیوی، بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں۔
آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں، جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔۔
آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں، سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لۓ رات کو واٸس ایپ (voice app) کال کرنا نہیں بھولتے۔
آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں
باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے۔۔
آج کی پوسٹ ان سب عظیم مردوں کے نام
جو ملک کے کسی ایک کونے سے ڈراٸیو شروع کرتے ہیں اور پورے ملک میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لۓ کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے
آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام
جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے، مگر اپنے بچوں کے رزق کے لۓ سینٸیر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں۔
آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لۓ پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں۔
آج کی پوسٹ میرے والد صاحب کے نام ❤
جنہوں نے مجھے ذندگی دی اور ذندگی بنا کر بھی دی۔۔۔🌷
آج کی پوسٹ ہر نیک نفس، ایماندار اور محبت کرنے والے باپ، بھاٸی، شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لۓ کماتے ہیں
جنکا کوٸی عالمی دن نہیں ہوتا۔
مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے
کیونکہ
جن کے لۓ وہ محنت کرتے ہیں وہی انکا سب کچھ ہوتے ہیں ۔💞💞💞💞💞💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gulgasht
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 21:00 |
| Tuesday | 05:00 - 21:00 |
| Wednesday | 05:00 - 22:00 |
| Thursday | 05:00 - 22:00 |
| Friday | 05:00 - 22:00 |
| Saturday | 05:00 - 23:00 |
| Sunday | 05:00 - 23:00 |