Item Corner

Item Corner

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Item Corner, Shopping Service, Multan.

07/01/2025

الیکٹرک ہیٹر ❤️ 👍 👍 👍


- 🔥 Sun Halogen Shape 2 Modes Electric Room Heater (with Panasonic Box Packing)

heater
halogen heater

Photos from Item Corner's post 08/09/2024

دیسی گھی کےحیرت انگیزفوائد۔۔۔۔
دیسی گھی سینکڑوں سالوں سے کھانے پکانے اور صحت کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن آج کل دیسی گھی کا استعمال بہت کم ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر کھانے کوکنگ آئلز اور بازاری گھی میں پکائے جاتے ہیں۔
دیسی گھی کا شمار سپر فوڈز میں کیا جاتا ہے، کیوں کہ یہ جادوئی فوائد کا حامل ہے، اس سے نہ صرف نزلہ و زکام کی علامات میں کمی آتی ہے بلکہ خشک کھانسی کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔
دیسی گھی کو دودھ میں ملا کر استعمال کیا جائے یا اس سے کھانے پکائے جائیں، اس کی افادیت میں کمی نہیں آتی، کیوں کہ دیسی گھی میں بہت سے غزائی اجزاء پائے جاتے ہیں ۔
1 دیسی گھی کے فوائد۔
2 قبض سے نجات۔
3 وٹامنز سے بھرپور۔
4 جسمانی توانائی میں اضافہ۔
5 ہاضمہ کے نظام میں بہتری۔
6 غذا کے نقصان دہ اجزاء سے چھٹکارا۔
7 جلد کی صحت میں بہتری۔
8 کینسر سے تحفظ۔
9 موسمی بیماریوں سے تحفظ۔
10 جوڑوں کے درد میں مفید۔
11 مدافعتی نظام کی مضبوطی۔
12 گلے کی سوزش میں کمی۔
Contact WhatsApp 0328 7181400

Photos from Item Corner's post 03/07/2024
03/07/2024

Want your business to be the top-listed Shop in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Multan
60000