Multi F.F.C
a page full of endless entertainment #movies�#@videos é �#poetry,���
موضع جڑھ رتھیب
ملک حافظ محمد رمضان رتھیب کا موٹر سائیکل اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا تو دونا معلوم افراد نے موٹر سائیکل چابی لگا کر بھاگ گئے تو دونوں چور کا پیچھا کرتے ہوئے 5 کلومیٹر پر ایک چور کو موٹر سائیکل سمیت پکڑ لیا تو دوسرا بھاگنے میں کامیاب ہو گیا تو جو چور پکڑا گیا وہ اپنا نام عارف ملاں بلوچ بتاتا ہے
07/03/2025
🤔🤔🤔🤔
21/07/2024
ایک باپ نے مہنگائی سے تنگ آ کر اپنے 3 بچوں کے ساتھ انڈس دریا میں خودکشی کرنے کی کوشش ۔ اللہ پاک کے کرم سے بچا لیا گیا -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
Multan
60650