Hashmi PK
Hashmi PK
🎯 Bringing you the stories that matter.
🔍 Strategic depth on All World.
🇵🇰 Proudly Pakistani.
Globally Minded.
👇 Follow for daily updates and expert views.
15/06/2026
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 800 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9 ہزار 720 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 600 روپے
عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی اونس سونا 108 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 327 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
ادھر چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، فی تولہ چاندی 230 روپے مہنگی ہو کر 7 ہزار 509 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے
15/06/2026
خانیوال نیازی چوک میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
آئی جی پنجاب عبدالکریم کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب
آئی جی پنجاب کا ڈی پی او خانیوال کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
15/06/2026
ایران امریکہ معاہدہ کے اہم نکات 👇🏼
⬅️لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی کا فیصلہ، ایرانی میڈیا
⬅️معاہدے پر دستخط کے 30 دنوں کے اندر بحری ناکہ بندی مکمل ختم کر دی جائے گی، ایرانی میڈیا
⬅️امریکی فوج کا ایرانی سرحدوں کے اطراف سے 30 دنوں میں انخلاء ہوگا، ایرانی میڈیا
⬅️آبنائے ہرمز 30 دنوں میں کھلے گی، سیکیورٹی انتظامات ایران کے سپرد ہوں گے، ایرانی میڈیا
⬅️ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات پر عائد امریکی پابندیاں فوری معطل کرنے کا فیصلہ، ایرانی میڈیا
⬅️امریکا اور اس کے اتحادی ایرانی معاشی بحالی کیلئے 300 ارب ڈالر کا پلان پیش کریں گے، ایرانی میڈیا
⬅️ایران پر امریکا اور سلامتی کونسل کی تمام بنیادی اور ثانوی پابندیاں ختم کی جائیں گی، ایرانی میڈیا
⬅️ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے کے این پی ٹی معاہدے پر کاربند رہے گا، ایرانی میڈیا
⬅️امریکا ایران پر نئی پابندیاں بھی نہیں لگائے گا، ایرانی میڈیا
⬅️ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 24 ارب ڈالر جاری کئے جائیں گے، مذاکرات سے پہلے 12 ارب ڈالر ایران کو ملیں گے، ایرانی میڈیا
⬅️حتمی مذاکرات سے پہلے ایرانی فنڈز غیرمنجمد اور ناکہ بندی ختم کی جائے گی، ایرانی میڈیا
14/06/2026
حکومت کا آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والی کالعدم ایکشن کمیٹی اور اس کے سہولتکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ؛ شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک، قیادت کی جائیدادوں کو سیل کرنے کےلیے تفصیلات طلب کرلی گئیں
دریک عید گاہ مسجد والی سائیڈ پر فورسز کو شدید مزاحمت کا سامنا ویڈیو میں ایمبولینسوں کو آگے طلب کیا جا رہا ہے فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں*
13/06/2026
ایلون مسک عالمی تاریخ کے پہلے ٹریلینئر بن گئے، اُن کے اثاثوں کی مالیت ایک ہزار ارب ڈالر سے زائد ہو گئی، پاکستانی روپے میں یہ اثاثے دولاکھ 78ہزار ارب روپے ہیں، دولت میں تازہ اضافہ اسپیس ایکس کے شیئرز کی۔
سوشل میڈیا پر ایلون مسک کی 1998 سے لے کر 2026 تک کی بنائی گئی ایک مختصر ویڈیو کا کلپ کافی گردش کررہا ہے، 1998 میں اُن کی عمر 27 سال تھی، ویڈیو میں ان کو مختلف تقاریب کا حصہ بنتے اور انٹرویو دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
13/06/2026
وفاقی سرکاری ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے بجٹ 2026-27 میں ریلیف پیکج دے دیا گیا
⬅️2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ
⬅️تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو رننگ بیسک پے پر 7 فیصد ایڈہاک الاؤنس دیا جائے گا
⬅️کنوینس الاؤنس میں موجود رقم سے 50 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
⬅️سول آرمڈ فورسز کے لیے کانسٹینٹ اٹینڈنٹ الاؤنس 7000 ہزار روپے سے بڑھا کر 30 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
⬅️کابینہ ڈویژن کے افسران اور عملے کی اسپیشل تنخواہ ماہانہ 6000 ہزار روپے سے بڑھا کر 20000 روپے کرنے کا فیصلہ
⬅️موٹروے پولیس کے گریڈ 1 سے 22 کے تمام ملازمین کو اسپشل الاؤنس 10 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان
⬅️موٹروے پولیس کا اسپیشل کنوینس الاؤنس 6000 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
⬅️تمام ریلیف کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا
13/06/2026
بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ AN-32 چائنہ بارڈر کے قریب لینڈنگ کے دوران کریش کرگیا، پائلٹ سمیت تمام سوار ہلاک ہوگئے
Brazilian woman reaches deep into her PRIVATES and pulls out 21 CENTIMETRE handgun for police
13/06/2026
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف خفیہ آپریشن، 21 بھارتی سپانسرڈ خارجی دہشتگرد جہنم واصل، ترجمان پاک فوج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
59000