Pakistan Weekly Knowledge
Assalamu Alaikum. From this page you can get Knowledge and current affairs discuss videos and data in text according to current papers requirements..
Day 1 – Introduction to Computer (20 MCQs)
Q1. What is a computer?
A) Mechanical machine
B) Electrical machine
C) Electronic machine
D) Manual machine
👉 Answer: C
Q2. The main function of a computer is to:
A) Store data
B) Process data
C) Print documents
D) Play games
👉 Answer: B
Q3. Raw facts and figures are called:
A) Information
B) Output
C) Data
D) Program
👉 Answer: C
Q4. Processed data is known as:
A) Data
B) Input
C) Information
D) Storage
👉 Answer: C
Q5. Which part is called the brain of the computer?
A) RAM
B) CPU
C) Hard Disk
D) Monitor
👉 Answer: B
Q6. Who is known as the father of computer?
A) Alan Turing
B) Bill Gates
C) Charles Babbage
D) Steve Jobs
👉 Answer: C
Q7. Computer works on which principle?
A) Input–Output
B) Data–Storage
C) Input–Process–Output
D) Start–Stop
👉 Answer: C
Q8. Which of the following is NOT a characteristic of a computer?
A) Speed
B) Accuracy
C) Intelligence
D) Storage
👉 Answer: C
Q9. Computer can work continuously because it does not:
A) Use power
B) Make mistakes
C) Get tired
D) Store data
👉 Answer: C
Q10. Which of the following is an example of data?
A) Result card
B) Mark sheet
C) Student marks
D) Report
👉 Answer: C
Q11. Which device is used to give input to the computer?
A) Monitor
B) Printer
C) Keyboard
D) Speaker
👉 Answer: C
Q12. Which device shows the output?
A) Mouse
B) Monitor
C) Scanner
D) Keyboard
👉 Answer: B
Q13. Which one is NOT an advantage of computer?
A) High speed
B) Accuracy
C) Intelligence
D) Large storage
👉 Answer: C
Q14. Computer understands which language?
A) English
B) Urdu
C) Binary language
D) Arabic
👉 Answer: C
Q15. Binary language consists of:
A) 0 and 1
B) A and B
C) Yes and No
D) True and False
👉 Answer: A
Q16. Which generation computer used vacuum tubes?
A) First
B) Second
C) Third
D) Fourth
👉 Answer: A
Q17. A set of instructions given to computer is called:
A) Data
B) Program
C) Output
D) Memory
👉 Answer: B
Q18. Which of the following is a limitation of computer?
A) Speed
B) Accuracy
C) No decision-making power
D) Storage
👉 Answer: C
Q19. Computer gives wrong output if:
A) Hardware is fast
B) Software is updated
C) Input is wrong
D) Memory is large
👉 Answer: C
Q20. Which field uses computers the most?
A) Education
B) Banking
C) Medical
D) All of these
👉 Answer: D
📅 WEEK 1: Computer Basics (Foundation)
🟢 Day 1 – Introduction to Computer
What is a computer
Data vs Information
Uses of computer (education, jobs, banks)
MCQs practice
🟢 Day 2 – Types of Computer
Analog, Digital, Hybrid computers
Desktop, Laptop, Supercomputer
Examples from competitive exams
🟢 Day 3 – Hardware
Input devices (Keyboard, Mouse, Scanner)
Output devices (Monitor, Printer)
Storage devices (USB, Hard Disk)
🟢 Day 4 – CPU
What is CPU
ALU, CU, Registers
CPU speed (GHz)
🟢 Day 5 – Memory
Primary memory (RAM, ROM)
Secondary memory (HDD, SSD)
Units of memory (Bit, Byte, KB, MB, GB)
🟢 Day 6 – Revision + MCQs
Revision of Week 1
Past paper MCQs
🟢 Day 7 – Weekly Test
20–30 MCQs
Short questions
📅 WEEK 2: Software & Operating System
🟡 Day 8 – Software
What is software
System software
Application software
🟡 Day 9 – Operating System
What is an operating system
Windows, Linux, macOS
Functions of operating system
🟡 Day 10 – Windows Basics
Desktop, Taskbar
Files and folders
Shortcut keys (Ctrl+C, Ctrl+V)
🟡 Day 11 – MS Word
Introduction to MS Word
Uses of MS Word
Basic options (Bold, Save, Print)
🟡 Day 12 – MS Excel
Introduction to MS Excel
Rows, Columns, Cells
Basic formulas (SUM)
🟡 Day 13 – MS PowerPoint
Slides
Uses of presentation
Important exam points
🟡 Day 14 – Test + MCQs
📅 WEEK 3: Internet, Networking & Security
🔵 Day 15 – Internet
What is Internet
WWW, Website
Web browsers (Chrome, Edge)
🔵 Day 16 – Email
What is email
CC and BCC
Attachments
🔵 Day 17 – Networking
What is a network
LAN, MAN, WAN
Server and Client
🔵 Day 18 – Networking Devices
Modem
Router
Switch, Hub
🔵 Day 19 – Cyber Security
Virus and Malware
Antivirus
Hacking (basic awareness)
🔵 Day 20 – Cloud Computing & AI (Basic)
Cloud storage (Google Drive)
Introduction to Artificial Intelligence
🔵 Day 21 – Weekly Test
📅 WEEK 4: Exam-Oriented & Jobs Preparation
🔴 Day 22 – Computer Abbreviations
CPU, RAM, ROM
URL, HTTP
PDF, JPG
🔴 Day 23 – Important Job-Based MCQs
Repeated MCQs
Trick and conceptual questions
🔴 Day 24 – Short Questions Practice
Define computer
Define operating system
Define RAM
🔴 Day 25 – Past Papers Discussion
PPSC / BPSC / FPSC style MCQs
🔴 Day 26 – True / False & Fill in the Blanks
🔴 Day 27 – Full Revision
26/01/2026
*(Cm Laptop Scheme 2026)*
لیپ ٹاپ پورٹل اوپن ہو چکا ہے، سرکاری اور نجی جامعات کے پہلے اور دوسرے سیمسٹر کے طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں
65% marks or above can apply
Apply now
https://cmlaptophed.punjab.gov.pk/
Closing date Feb 15, 2026
زمین کے کھاتوں میں کھیوٹ، کھتونی، خسرہ نمبر اور دیگر اصلاحات کیا ہیں؟ جانیے اس تحریر میں۔
1- موضع :
یہ ایک بڑا یونٹ ہوتا ہے جو عموماَ ایک بڑے گاؤں یا ایک سے زیادہ چھوٹے گاؤں کو ملا کر بنایا جاتا ہے۔ موضع کا نام اس گاؤں یا ایریا کے نام پر ہی درج ہوتا ہے ۔
2- کھیوٹ نمبر:
جب موضع بن جاتا ہے تو اس میں بہت سارے لوگوں اور خاندانوں کی زمین شامل ہوتی ہے اس کی تقسیم مزید آسان بنانے کے لیے کھیوٹ نمبر دے دیے جاتے ہیں، مثلا یہ ایک سو ایکڑ ایک خاندان کے پاس ہے اسے ایک نمبر دے دیا کہ فلاں موضع کا یہ کھیوٹ نمبر ہے جو فلاں خاندان کے ان ان حصہ داروں کے پاس ہے۔ یا مختلف خاندانوں یا لوگوں کی زمین کو ملا کر بھی ایک کھیوٹ بنایا جاتا ہے۔ اس کا نمبر تبدیل ہو سکتا ہے جب کوئی زمین فروخت کرتا ہے یا ایسی کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو آپ کے کھیوٹ کا نمبر بدل جاتا ہے۔
3- کھتونی نمبر:
موضع بھی بن گیا، اس میں کھیوٹ نمبر بھی لگ گئے اب کھیوٹ میں بہت سارے مالکان ہیں کسی کے پاس پانچ ایکڑ ہے کسی کے پاس دس اور کسی کے پاس دو ایکڑ تو ان کو کیسے پہچانے گے کہ اس کھیوٹ میں کونسے بندے کی کتنی زمین ہے تو اس کے لیے ہر حصہ دار کو ایک کھتونی نمبر لگا دیا جاتا ہے۔ مثلا کھیوٹ نمبر 1 میں دس ایکڑ زمین ہے اور دو مالک ہیں پانچ پانچ ایکڑ کے تو ان دونوں کو الگ الگ نمبر دے دیا جائے گا پانچ پانچ ایکڑ کا جسے کھتونی نمبر کہتے ہیں۔ یہ نمبر بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے جب کوئی اپنے حصے سے فروخت کر دے کسی کو یا ایسی کوئی دوسری تبدیلی ہو۔
4- خسرہ نمبر:
اب ایک کھتونی میں جو پانچ ایکڑ تھے (جو ہم نے مثال میں لیے پانچ ایکڑ، حقیقت میں ان کی تعداد جو بھی ہو گی) ہر ایکڑ کو ایک خاص نمبر دیا جاتا ہے جو خسرہ نمبر کہلا تا ہے۔ یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوتا چاہے کوئی فروخت کرے مگر کھیت کا خسرہ نمبر ایک ہی رہے گا۔ اور اس میں کھیت کی چاروں طرف سے پیمائش بھی لکھی ہوتی ہے کہ اس خسرہ نمبر کا جو کھیت ہے اس کی لمبائی چوڑائی وغیرہ کیا ہے۔
5- مساوی: (شجرہ)
یہ موضع کا نقشہ ہوتا ہے، کہاں کس کا کھیت ہے کہاں راستہ ہے کہاں کیا ہے سب اس میں ہوتا ہے۔ پٹواری کے پاس یہ نقشہ ایک کپڑے پر بنا ہوتا ہے جسے لٹھا بھی کہا جاتا ہے۔
6- جمعبندی:
اس میں ایک موضع کے کسی کھیوٹ کی کسی کھتونی کے کس خسرہ میں کتنے مالک ہیں سب کی تفصیل درج ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی درج ہوتا ہے کہ مالک کون ہے اور زمین کاشت کون کر رہا ہے ٹھیکہ پر یا کیسے۔ زمین کی فرد بھی اسی رجسٹر کی تفصیل کی بنیاد پر جاری ہوتی ہے۔
7- گردآوری:
آپ جس رقبہ کے مالک ہیں یا مزارع ہیں اس رقبہ میں کیا کاشت ہوتا ہے یا کیا کاشت کیا ہوا ہے اس کی تفصیل بھی پٹواری درج کرتا ہے اسے گردآوری کہتے ہیں۔
اہم نوٹ: زمین خریدتے وقت ہمیشہ خسرہ نمبر کی فرد کی بنیاد پر زمین خریدیں۔ مثلا فرض کریں ایک بندہ دو ایکڑ کا مالک ہے اس کا کھیوٹ نمبر 1 اور اس کے دو ایکڑ کھیوٹ نمبر 1 کی الگ الگ کھتونی نمبر 5 خسرہ نمبر 50 اوردوسرا ایکڑ کھتونی نمبر 10 میں خسرہ نمبر 100 ہیں۔ آپ اس سے ایک ایکڑ خریدنا چاہتے ہیں اور وہ آپ جو پسند کرتے ہیں اس کا خسرہ نمبر 50 ہے مگر اسے فرد اس 50 نمبر خسرہ کی نہیں بلکہ پوری رقبے کی کھیوٹ سے ملتی ہے جس میں وہ آپ کے نام ایک ایکڑ کروا دیتا ہے تو اب قانوناَ آپ اس کے دونوں ایک میں خسرہ نمبر 50 اور خسرہ نمبر 100 میں آدھے آدھے ایکڑ کے مالک بن جائیں گے اور اگر خسرہ نمبر 50فرد ہی آپ کو دے گا تو اس کی بنیاد پر وہی ایکڑ پورا آپ کے نام لگے گا۔ بیشک وہ آپ کو آپ کا پسند کیا ہوا خسرہ نمبر 50 ہی کاشت کے لیے دے رہا ہو مگر مستقبل میں آپ کے بچوں میں جھگڑا ہو سکتا ہے کہ آپ کے یا اس کے بچے کہیں آپ کا آدھا ایکڑ یہاں بول رہا ہے یہاں جاؤ ہمارا وہاں ہے ہم وہاں جائیں گے وغیرہ۔ یہ تو دو ایکڑ کی مثال تھی اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی زیادہ ایکڑ کے مالک سے زمین خرید لیں تو بعد میں وہ کہتا ہے کہ میں نے یہ ایکڑ نہیں بلکہ کوئی دوسرا دیا تھا لہذا اسے کاشت کرو جا کر وہ چاہے بنجر ہو۔ اس لیے زمین لینے سے پہلے تسلی کر لیا کریں۔
تحریر؛ قراةالعین زینب ایڈووکیٹ
12/11/2025
لاہور کی نائٹ پارٹیوں کا پردہ فاش - UrduLead لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے
12/11/2025
Pak Vs SL- سری لنکا کو 6 رنز سے شکست پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی
12/11/2025
Pak Vs SL-پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے
26/10/2025
**ملتان سیشن کورٹس نوکری ٹیسٹ اعلان! 🚀**
تاریخ: **2 نومبر 2025**
1. **جونیئر کلرک (BS-11)**: آفس مینجمنٹ 40%, انگریزی 10%, ریاضی 10%, آئی کیو 10%, کمپیوٹر 20%, جنرل نالج 10% (انٹرمیڈیٹ)
2. **نائب قاصد (BS-03)**: آفس فائل 50%, جنرل نالج 50% (مڈل)
3. **واچ مین (BS-03)**: واچ مین ڈیوٹیز 50%, جنرل نالج 50% (لٹریٹ)
- زبان: اردو (انگریزی چھوڑ کر), وقت: 1 گھنٹہ, سوالات: 50
- نوٹ: جونیئر کلرکس کے لیے ٹائپنگ ٹیسٹ (25 WPM) مختصر فہرست کے لیے۔
**تیاری شروع کریں، موقع نہ چھوڑیں! 🌟
25/10/2025
اگر آپ گاڑی کی ہیڈ لائٹس ہائی پر رکھ کر چلاتے ہیں تو راستے میں ہر شخص آپکو "کھوتے کا بچہ " سمجھتا ہے
اپنی ولدیت کی حفاظت کریں اپنی گاڑی کی ہیڈ لائٹس مدہم رکھا کریں۔
24/10/2025
19 گریڈ کا پروفیسر 70cc موٹر سائیکل پر سوار ڈمپر کے نیچے آ کر شہید ہو گیا۔ افسوس ہے ایسے نظام پر جہاں 19 گریڈ کا پروفیسر جس کی جوانی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے گزری اور اسکی موت بھی علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے ہوئی وہ کباڑ سے خریدی 70 موٹر سائیکل پر ڈمپر کے نیچے آجاتا ہے جبکہ 17 گریڈ کا اسسٹنٹ کمشنر دو کروڑ کی لینڈ کروزر میں چھ پولیس کمانڈوز کی حفاظت میں پیاز ٹماٹر کی ریڑھیاں الٹی کرتا ہے
19 گریڈ کا پروفیسر استاد چھ لاکھ کی پرانی مہران نہیں خرید سکتا 14 گریڈ کا ایس ایچ او حیات آباد ڈی ایچ اے اور کراچی کے بحریہ ٹاؤن میں دس کروڑ کا بنگلہ خرید لیتا ہے !!
بارہ گریڈ کا پچاس ہزار روپے تنخواہ لینے والے پٹواری کا بینک بیلنس تیس تیس کروڑ روپے ہوتا ہے اور وہ سو سو ایکڑ زرعی زمینوں کا مالک بن جاتا ہے جبکہ 19 گریڈ کا پروفیسر پوری زندگی کرائے کے مکان میں گزار دیتا ہے۔ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کے پاس بیٹی کی شادی کے لئے پیسے نہیں ہوتے جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹی یا بیٹے کی شادی میں پچاس لاکھ روپے اڑا دیتا ہے !!
دو طبقاتی نظریہ 💔
11/10/2025
محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب (Special Education Department Punjab)
اسٹاف بھرتی کا اشتہار
محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے ڈرائیوروں کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
🔹 آسامیوں کی تعداد: 105
🔹 تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
🔹 ضرورت: درست HTV لائسنس رکھنے والے امیدوار
درخواستیں صرف آن لائن جمع کروائی جائیں۔
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 17 اکتوبر 2025
11/10/2025
محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب (Special Education Department Punjab)
اسٹاف بھرتی کا اشتہار
محکمہ خصوصی تعلیم پنجاب نے ڈرائیوروں کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
🔹 آسامیوں کی تعداد: 105
🔹 تعلیمی قابلیت: مڈل پاس
🔹 ضرورت: درست HTV لائسنس رکھنے والے امیدوار
درخواستیں صرف آن لائن جمع کروائی جائیں۔
📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 17 اکتوبر 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
6000